تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے حَقِیقَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے حَقِیقَت کے معانیدیکھیے
بے حَقِیقَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ناچیز، ادنیٰ، گھٹیا
- بے اصل، بے بنیاد، جھوٹ
- بے وقعت، بے توقیر
- بے اثر
شعر
بے حقیقت دوریوں کی داستاں ہوتی گئی
یہ زمیں مثل سراب آسماں ہوتی گئی
بے حقیقت ہے شور شہر کہ اب
گنگناتا گزر رہا ہوں میں
ترا جذبۂ شوق ہے بے حقیقت
ذرا پھر تو ارشاد فرمائیے گا
English meaning of be-haqiiqat
Persian, Arabic - Adjective
- immaterial, of low status
- having no base in fact, unreal
- disgraced, insulted
- ineffective
बे-हक़ीक़त के हिंदी अर्थ
بے حَقِیقَت کے مترادفات
بے حَقِیقَت کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے حَقِیقَت)
بے حَقِیقَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔