تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طائی" کے متعقلہ نتائج

طائی

قبیلۂ طے سے منسوب یا اُس کا فرد، وہ جو طے کے قبیلے سے ہو، حاتم، جو ایک مشہور سخی تھا، اسی قبیلے سے تھا

حاتِم طائی

عرب کے ایک مشہور سخی کا نام جسے حاتم طائی بھی کہتے ہیں، اواخر دورِ جاہلیت میں تھا اور قبیلہ طے کے عبداللہ بن سعد کا بیٹا تھا، اس کی سخاوت و جوانمردی ضرب المثل ہے، یہ نام بطور تلمیح مستعمل ہے

یِہ بھی اَپنے وَقت کے حاتِم طائی ہَیں

(طنزاً) بہت فیاض ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں طائی کے معانیدیکھیے

طائی

taa.iiताई

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

طائی کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • قبیلۂ طے سے منسوب یا اُس کا فرد، وہ جو طے کے قبیلے سے ہو، حاتم، جو ایک مشہور سخی تھا، اسی قبیلے سے تھا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تائی

تاپ، حرارت، ہلکا بخار.

Urdu meaning of taa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • qabiila-e-tai se mansuub ya is ka fard, vo jo tai ke qabiile se ho, haatim, jo ek mashhuur sakhii tha, usii qabiile se tha

English meaning of taa.ii

Adjective, Masculine

  • Tayy, a large and ancient Arab tribe

ताई के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • अरब का एक क़बील: (वंश) जिसमें हातिम' हुआ है।
  • क़बीला-ए-तै से मंसूबे या इस का फ़र्द, वो जो तै के क़बीले से हो, हातिम जो एक मशहूर सखी था सी क़बीले से था

طائی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طائی

قبیلۂ طے سے منسوب یا اُس کا فرد، وہ جو طے کے قبیلے سے ہو، حاتم، جو ایک مشہور سخی تھا، اسی قبیلے سے تھا

حاتِم طائی

عرب کے ایک مشہور سخی کا نام جسے حاتم طائی بھی کہتے ہیں، اواخر دورِ جاہلیت میں تھا اور قبیلہ طے کے عبداللہ بن سعد کا بیٹا تھا، اس کی سخاوت و جوانمردی ضرب المثل ہے، یہ نام بطور تلمیح مستعمل ہے

یِہ بھی اَپنے وَقت کے حاتِم طائی ہَیں

(طنزاً) بہت فیاض ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

طائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone