تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہْتِیر" کے متعقلہ نتائج

شَہْتِیر

چوپہلو لمبی لکڑی جو موٹائی اور چوڑائی میں قریب قریب مساوی اور کم سے کم فٹ سوا فٹ اور لمبائی کم سے کم بارہ پندرہ فٹ ہوتی ہے تعمیرات میں کام آتی ہے، بڑی کڑی، شاہ ٹیک، دَھنّی

شَہْتِیری

پیمائش میں شہتیر سے چھوٹی لکڑی.

شَہْتِیری پَھنْدا

رسّی وغیرہ کا وہ حلقہ یا گانٹھ جو لٹھوں کو ایک جگہ سے دوسرے جگہ کھینچنے یا اتارنے اور چڑھانے میں مدد دیتا ہے

کَھڑا تَخْتَہ پَڑا شَہْتِیر

کھڑا تختہ ، پڑا شہتیر ، دونوں قوت میں برابر ہوتے ہیں ، سیدھا افقی حالت میں تختہ اور لیٹی ہوئی حالت میں شہتیر : غیر مستعد اور آرام طلب آدمی.

پَڑا شَہْتِیر کَھڑا تَخْتَہ

(دونوں) طاقت میں یکساں ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَہْتِیر کے معانیدیکھیے

شَہْتِیر

shahtiirशहतीर

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

شَہْتِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چوپہلو لمبی لکڑی جو موٹائی اور چوڑائی میں قریب قریب مساوی اور کم سے کم فٹ سوا فٹ اور لمبائی کم سے کم بارہ پندرہ فٹ ہوتی ہے تعمیرات میں کام آتی ہے، بڑی کڑی، شاہ ٹیک، دَھنّی

    مثال جلتے ہوئے شہتیر اڑ کر میدان میں گرتے اور ہلاکت کا باعث ہوتے تھے

شعر

Urdu meaning of shahtiir

  • Roman
  • Urdu

  • chaupahlo lambii lakk.Dii jo moTaa.ii aur chau.Daa.ii me.n qariib qariib musaavii aur kam se kam fuT sivaa fuT aur lambaa.ii kam se kam baarah pandrah fuT hotii hai taamiiraat me.n kaam aatii hai, ba.Dii ka.Dii, shaah Tek, dhanii

English meaning of shahtiir

Noun, Masculine

  • a large beam supporting the roof, roof beam, log, slit

    Example Jalte hue shahtir ud kar maidan mein girte aur halakat ka baais hote the

शहतीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चौकोर लंबी लकड़ी जो मोटाई और चौड़ाई में लगभग एक जैसी और कम से कम फ़ुट सवा फ़ुट और लंबाई कम से कम बारह पंद्रह फ़ुट होती है निर्माण में काम आती है, बड़ी कड़ी, शाह-टेक, धन्नी

    उदाहरण जलते हुए शहतीर उड़ कर मैदान में गिरते और हलाकत का बाइस होते थे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَہْتِیر

چوپہلو لمبی لکڑی جو موٹائی اور چوڑائی میں قریب قریب مساوی اور کم سے کم فٹ سوا فٹ اور لمبائی کم سے کم بارہ پندرہ فٹ ہوتی ہے تعمیرات میں کام آتی ہے، بڑی کڑی، شاہ ٹیک، دَھنّی

شَہْتِیری

پیمائش میں شہتیر سے چھوٹی لکڑی.

شَہْتِیری پَھنْدا

رسّی وغیرہ کا وہ حلقہ یا گانٹھ جو لٹھوں کو ایک جگہ سے دوسرے جگہ کھینچنے یا اتارنے اور چڑھانے میں مدد دیتا ہے

کَھڑا تَخْتَہ پَڑا شَہْتِیر

کھڑا تختہ ، پڑا شہتیر ، دونوں قوت میں برابر ہوتے ہیں ، سیدھا افقی حالت میں تختہ اور لیٹی ہوئی حالت میں شہتیر : غیر مستعد اور آرام طلب آدمی.

پَڑا شَہْتِیر کَھڑا تَخْتَہ

(دونوں) طاقت میں یکساں ہوتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَہْتِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَہْتِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone