تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نور کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
نور کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سورج، چاند یا کسی منبع سے پیدا ہونے والی روشنی جو زمین اور اس میں موجود اشیاء پر پڑتی ہے اور ہمیں اشیاء نظر آتی ہیں ، اُجالا
- اللہ تعالیٰ کی پیدا کردہ ایک شفاف و لطیف شے جس سے اس نے ایک مخلوق (فرشتے) پیدا کیے (خاک اور نار کے مقابل)، جلوہ، تجلی، تاب
- (مجازاً) رونق، روپ، چہرے کی چمک دمک
- خداوند تعالیٰ کا ایک صفاتی نام
- نیکی، خیر، نیک ہدایت، بصیرت
- سورئہ فاتحہ کا صفاتی نام
- قرآن مجید کے اٹھارھویں پارے کی ایک سورۃ کا نام جو مدینہء منورہ میں نازل ہوئی تھی اور چونسٹھ آیات پر مشتمل ہے اس سورۃمیں عورتوں کے خصوصی مسائل ، زنا کی سزا اور معاشرتی زندگی کی بابت نہایت اہم تفصیلات درج ہیں
- (تصوف) وحدت، توحید الٰہی
- روشنی، ہدایت، (کنایتہ) قرآن پاک، بعض علما کے نزدیک آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی ذات پاک
- آنکھ کے دیکھنے کی قوت، آنکھ کی روشنی، بینائی، بصارت
- نار کی جمع
- برق، بجلی
- مراد، عقل، شعور، بصیرت
- (ف۔ لغت میں اس کیفیت کو کہتے ہیں جو سورج یا چاند یا پانی سے پیدا ہوکر زمین اور دیواروں وغیرہ پر پڑتی ہے، روشنی، چمک دمک
شعر
مرے جنوں کا نتیجہ ضرور نکلے گا
اسی سیاہ سمندر سے نور نکلے گا
تم حسن کی خود اک دنیا ہو شاید یہ تمہیں معلوم نہیں
محفل میں تمہارے آنے سے ہر چیز پہ نور آ جاتا ہے
نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوں
جو کسی کے کام نہ آ سکے میں وہ ایک مشت غبار ہوں
Urdu meaning of nuur
- Roman
- Urdu
- suuraj, chaand ya kisii mambaa se paida hone vaalii roshnii jo zamiin aur is me.n maujuud ashiiyaa par pa.Dtii hai aur hame.n ashiiyaa nazar aatii hai.n, ujaalaa
- allaah taala kii paida karda ek shaffaaf-o-latiif shaiy jis se is ne ek maKhluuq (farishte) paida ki.e (Khaak aur naar ke muqaabil), jalvaa, tajallii, taab
- (majaazan) raunak, ruup, chehre kii chamak damak
- Khudaavand taala ka ek sifaatii naam
- nekii, Khair, nek hidaayat, basiirat
- suura faatiha ka sifaatii naam
- quraan majiid ke aThaarahvii.n paare kii ek suurat ka naam jo madiina-e-munavvara me.n naazil hu.ii thii aur chaunsaTh aayaat par mushtamil hai is sorৃmii.n aurto.n ke Khusuusii masaa.il, zanaa kii sazaa aur mu.aashartii zindgii kii baabat nihaayat aham tafsiilaat darj hai.n
- (tasavvuf) vahdat, tauhiid ilaahii
- roshnii, hidaayat, (kanaa.etaa) quraan-e-paak, baaaz ulmaa ke nazdiik aa.nhazarat sillii allaah alaihi vaalhaa vasallam kii zaat paak
- aa.nkh ke dekhne kii quvvat, aa.nkh kii roshnii, biinaa.ii, basaarat
- naar kii jamaa
- barq, bijlii
- muraad, aqal, sha.uur, basiirat
- (pha। lagat me.n is kaifiiyat ko kahte hai.n jo suuraj ya chaand ya paanii se paida hokar zamiin aur diivaaro.n vaGaira par pa.Dtii hai, roshnii, chamak damak
English meaning of nuur
नूर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ज्योति, तेज, प्रकाश, उजाला, चमक, धूप, चांदनी, दृष्टि, रौशनी
- ज्योति। प्रकाश। पद-तूर का तड़का = (क) प्रभात का समय। (ख) आभा। चमक। (ग) शोभा। श्री। खुदा का नूर-दाढ़ी पर के बढ़ाये हुए बाल। (मुसल०) उदा०-और तो में क्या कहूँ, बन आये हो लंगूर-से। दाढ़ी मुड़वाओ, में बाज आई खुदा के नूर से।-जान साहब। महा-नर बरसना-बहत अधिक शोभा या श्री चारों ओर फैलना। ४. सूफी संप्रदाय में, ईश्वर का एक नाम। ५. फारसी संगीत में, वारह मुकामों या गायन-प्रकारों में से एक। M.
- ज्योति, प्रकाश, रोशनी
- प्रकाश, ज्योति, आभा, रोशनी, शोभा, छटा, रौनक, चमक-दमक, मुखछटा, चेहरे की आबोताब, उजाला, हल्की रोशनी
- छवि, कांति, आभा, शोभा, छटा
- चमक-दमक
نور سے متعلق کہاوتیں
نور کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِثْل بَنانا
(جلد سازی) چھپے ہوئے تاؤ کی کتابی مڑائی کرنا ، فرما بھانجنا ، ترک سازی کرنا ، کتاب یا جلد کے لیے جز بنانا
مِسْل دَرْ مِسْل
ایک صف کے بعد دوسری صف ، جوق در جوق ، ہر ایک مسل علیحدہ علیحدہ ، ایک جیسی ، ایک ہی صورت اور وضع قطع کی ، صف در صف ۔
مِثْل بَمِثل
الگ الگ طرح کے ؛ فوج کا گروہ یا رسالہ جو جدا جدا ہو ، فوج کے مختلف گروہوں یا رسالوں کی صورت ۔
مِثْلاً بِمِثْل
(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) ایک جیسی چیزیں ایک ساتھ، کوئی چیز اس کی مماثل چیز کے ساتھ ۔
مِثْلی چور
وہ چور یا اُچکا یا بدمعاش جو بار بار سزا پا چکا ہو ، سزایافتہ چور ، سزایاب بدمعاش ، نامی بدمعاش
مِثلے و جَوابے نَدارَد
(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) مثل و جواب نہیں رکھتا ؛ مراد : بے مثال ہے ، لاجواب ہے۔
مِثْلی بَدمَعاش
وہ چور یا اُچکا یا بدمعاش جو بار بار سزا پا چکا ہو ، سزایافتہ چور ، سزایاب بدمعاش ، نامی بدمعاش
مِثْلی اُچَکّا
وہ چور یا اُچکا یا بدمعاش جو بار بار سزا پا چکا ہو ، سزایافتہ چور ، سزایاب بدمعاش ، نامی بدمعاش
مَسْلَکِ تَصَوُّف
مسلم صوفیوں کا طریقہ، وہ عقیدہ یا مسلک جس کے وسیلے سے صفائی قلب حاصل ہو، تزکیۂ نفس کا طریقہ، علم معرفت، طریقۂ تصوف
مَصْلَحَت آمیز
(ایسی بات یا کام) جس میں نتیجے کے طور پرکوئی بھلائی یا مقصد شامل ہو، موقع ومحل کے مطابق، جس میں کوئی مصلحت یا بھلائی ہو، مجازاً: چال بازی اورحکمت سے بھرا ہوا، فریب پر مبنی
مَصْلَحَت اَنْدیش
مصلحت سے کام لینے والا، مناسب اور معقول بات سوچنے والا، مقتضائے وقت اور عواقب کا سمجھنے والا، حالات کے مطابق طرز عمل رکھنے والا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'adaavat
'अदावत
.عَداوَت
hostility, malice, enmity, animosity
[ Ham logon mein adavat hoti hai lekin jaan ka dushman koi kahan hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
imkaan
इम्कान
.اِمْکان
possibility, probability
[ March April ke mahine mein chechak hone ka imkan zyada rahta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aarii
'आरी
.عاری
free (from), empty
[ Koi aql se aari bhale hi ho pet se khali nahin hota ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aariz
'आरिज़
.عارِض
side of the face, cheeks
[ Shayar ne mahboob ke aariz ki tarif mein zamin aur asman ek kar diye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ibrat
'इबरत
.عِبْرَت
one from whom a lesson can be learnt
[ Burayi ka anjam kabhi-kabhi bura bhi hota hai hamen usse ibrat hasil karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faal
फ़ाल
.فَال
omen, augury, presage with the help of some occult, etc. book
[ Aurton ki baayen aankh phadakna achcha faal mana jata hai jabki mardon ki baayen aankh phadakna bura faal mana jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHavaatiin
ख़वातीन
.خَواتِین
ladies, women
[ Barsaat, dhoop vaghaira mein shahri khavatin chatri ka istemaal karti hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ajab
'अजब
.عَجَب
astonishing, strange, extraordinary
[ Mulk ke siyasi halat ne ajab mod le liya hai kuchh kaha nahin ja sakta ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jaraa.im
जराइम
.جَرائِم
crimes, offences, faults, sins
[ Aajkal muashare mein jaraim bahut zyada badh gaye hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ubuur
'उबूर
.عُبُور
crossing a stretch of land or water
[ Zindagi mein kabhi-kabhi mushkilat ka dariya bhi uboor karna padta hai isse ghabrana nahin chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (نور)
نور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔