تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمْچُور" کے متعقلہ نتائج

اَمْچُور

کچے آم کی دھوپ میں سکھائی ہوئی پھانک، پھانکیں یا چورا، کٹھائی، سوکھی ہوئی کیری

اَمْچُورَن

آم وغیرہ سے بنی ہوئی دوائی جو ہاضمہ کے لئے مفید ہے

اَمْچُور کردینا

بہت مار پیٹ کرنا، کمزور یا ناطاقت کرنا

اَمْچُور نِکال دینا

ادھ موا کردینا ، کچل ڈالنا.

سُوکھ کَر اَمْچُور ہو جانا

نہایت دُبلا ہو جانا ، انتہائی نحیف و لاغر ہو جانا۔

سُوکھ کے اَمْچُور ہو جانا

نہایت دُبلا ہو جانا ، انتہائی نحیف و لاغر ہو جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمْچُور کے معانیدیکھیے

اَمْچُور

amchuurअम्चूर

اصل: ہندی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

اَمْچُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کچے آم کی دھوپ میں سکھائی ہوئی پھانک، پھانکیں یا چورا، کٹھائی، سوکھی ہوئی کیری
  • (مجازاََ) بہت دبلا پتلا، سوکھا ہوا آدمی

Urdu meaning of amchuur

  • Roman
  • Urdu

  • kachche aam kii dhuup me.n sikhaa.ii hu.ii phaank, phaa.nke.n ya chuura, kaThaa.ii, suukhii hu.ii kairii
  • (mujaazaa) bahut dublaa putlaa, suukhaa hu.a aadamii

English meaning of amchuur

Noun, Masculine

  • dried mango paring
  • very skinny (person)

अम्चूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत दुबला पतला, सूखा हुआ आदमी
  • कच्चे आम के टुकड़ों को सुखाकर और पीसकर बनाया हुआ चूर्ण, कच्चे आम की धूप में सुखाई हुई फांक, फाँकें या चूरा, कठाई, सूखी हुई कैरी, उक्त चूर्ण दाल और सब्ज़ी आदि में डाला जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَمْچُور

کچے آم کی دھوپ میں سکھائی ہوئی پھانک، پھانکیں یا چورا، کٹھائی، سوکھی ہوئی کیری

اَمْچُورَن

آم وغیرہ سے بنی ہوئی دوائی جو ہاضمہ کے لئے مفید ہے

اَمْچُور کردینا

بہت مار پیٹ کرنا، کمزور یا ناطاقت کرنا

اَمْچُور نِکال دینا

ادھ موا کردینا ، کچل ڈالنا.

سُوکھ کَر اَمْچُور ہو جانا

نہایت دُبلا ہو جانا ، انتہائی نحیف و لاغر ہو جانا۔

سُوکھ کے اَمْچُور ہو جانا

نہایت دُبلا ہو جانا ، انتہائی نحیف و لاغر ہو جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمْچُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمْچُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone