تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَصْلَحَت آمیز" کے متعقلہ نتائج

مَصْلَحَت آمیز

(ایسی بات یا کام) جس میں نتیجے کے طور پرکوئی بھلائی یا مقصد شامل ہو، موقع ومحل کے مطابق، جس میں کوئی مصلحت یا بھلائی ہو، مجازاً: چال بازی اورحکمت سے بھرا ہوا، فریب پر مبنی

مَصْلَحَت آمیزی

موقع و محل کے مطابق چلنا ، مصلحت سے کام لینا ؛ (مجازاً) فریب پر مبنی طرزِ عمل ، چال بازی اور حکمت ۔

دَروغِ مَصْلَحَت آمیز

ایسا جھوٹ جس میں کسی مصلحت یا صلاح و خیر کا پہلو ہو یا جس سے کسی فتنے کا سدِّ باب مدِّ نظر ہو

دَروغِ مَصْلَحَت آمیز بَہ اَز راسْتی فِتنَہ اَنگیز

ایسا جھوٹ جس سے رفع شر یا کسی بھلائی کا پہلو نکلتا ہو شر انگیز سچ سے بہتر ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَصْلَحَت آمیز کے معانیدیکھیے

مَصْلَحَت آمیز

maslahat-aamezमस्लहत-आमेज़

وزن : 212221

  • Roman
  • Urdu

مَصْلَحَت آمیز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، واحد

  • (ایسی بات یا کام) جس میں نتیجے کے طور پرکوئی بھلائی یا مقصد شامل ہو، موقع ومحل کے مطابق، جس میں کوئی مصلحت یا بھلائی ہو، مجازاً: چال بازی اورحکمت سے بھرا ہوا، فریب پر مبنی

Urdu meaning of maslahat-aamez

  • Roman
  • Urdu

  • (a.isii baat ya kaam) jis me.n natiije ke taur par ko.ii bhalaa.ii ya maqsad shaamil ho, mauqaa vamhal ke mutaabiq, jis me.n ko.ii maslihat ya bhalaa.ii ho, majaaznah chaal baazii aur hikmat se bhara hu.a, fareb par mabnii

English meaning of maslahat-aamez

Persian, Arabic - Adjective, Singular

  • mixed with prudence, expedience, there is any expediency or goodness

मस्लहत-आमेज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन

  • जिसमें कोई मस्लहत हो, जिस में कोई लाभ या भलाई हो, प्रतीकात्मक: चालबाज़ी और बुद्धिमत्ता से भरा हुआ, धोके पर आधारित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَصْلَحَت آمیز

(ایسی بات یا کام) جس میں نتیجے کے طور پرکوئی بھلائی یا مقصد شامل ہو، موقع ومحل کے مطابق، جس میں کوئی مصلحت یا بھلائی ہو، مجازاً: چال بازی اورحکمت سے بھرا ہوا، فریب پر مبنی

مَصْلَحَت آمیزی

موقع و محل کے مطابق چلنا ، مصلحت سے کام لینا ؛ (مجازاً) فریب پر مبنی طرزِ عمل ، چال بازی اور حکمت ۔

دَروغِ مَصْلَحَت آمیز

ایسا جھوٹ جس میں کسی مصلحت یا صلاح و خیر کا پہلو ہو یا جس سے کسی فتنے کا سدِّ باب مدِّ نظر ہو

دَروغِ مَصْلَحَت آمیز بَہ اَز راسْتی فِتنَہ اَنگیز

ایسا جھوٹ جس سے رفع شر یا کسی بھلائی کا پہلو نکلتا ہو شر انگیز سچ سے بہتر ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَصْلَحَت آمیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَصْلَحَت آمیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone