تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُور" کے متعقلہ نتائج

دُور

(فلسفہ) غلطی ، سہو.

دُورِیَہ

(برقیات) برقی رو کا رستہ، برقی تاروں کا محفوظ پوشیدہ نظام.

دُور ہو

دفع ہو جاؤ، یہاں سے نکل جاؤ، چلے جاؤ (نفرت کے اظہار کے موقع پر مستعمل)

دُور ہونا

جدا ہونا، الگ ہوجانا، دفع ہوجانا

دُور رَہنا

دُور کے

گہرا، شدید، تیز، بہت زیادہ، قدرے، قلیل، کسی قدر.

دُور کی

جو نزدیک نہ ہو، فاصلے سے.

دُور کا

بلند پایہ، اعلیٰ

دُور ہو جا

دفع ہو جاؤ، یہاں سے نِکل جاؤ، چلے جاؤ (نفرت کے اظہار کے موقع پر مستعمل).

دُور ہی سے

اُوپری دل سے.

دُوروں

کوسوں سے، بہت فاصلے سے.

دُور نِگاہ

دور نظر، دور تک دیکھنے والا، تیز نظر.

دُور نِگاہی

دور اندیشی

دُور نَہ جاؤ

وہاں کہتے ہیں جہاں نزدیک کی مثال دینا ہو

دُور دُور ہونا

بے تعلق ہونا، نزدیک نہ ہونا.

دُور کی کہْنا

سمجھ کی بات کرنا، معنی خیز بات کہنا

دُور اُفْتادَہ

دور دراز مقام پر، شہری آبادی سے دور

دُور دُور رَہنا

کٹے کٹے رَہنا؛ اَلگْ اَلگْ رہنا، بے تعلق ہونا.

دُور کا جَلْوَہ

بہت زیادہ جان پہچان نہ ہونا، معمولی شناسائی.

دُور اَز راہ

دُشوار گُزار ، عام راستوں سے دُور.

دُور پَہُنچْنا

دُور کی بات سوچنا ، بلند پروازی کرنا؛ بزرگوں یا ماں بہن کو گالی دینا؛ دور نکل جانا.

دُور کا رِشْتَہ

وہ رشتہ جس میں خون کا تعلق شامل نہ ہو.

دُور ہور دَراز

دور و دراز، دور دراز.

دُور دُور کی کَہْنا

شعر میں بلند خیالات نظم کرنا، اُون٘چی اُڑان کرنا.

دُور گامی

دور جانے والا، دور تک پہنچنے والا، دور تک جانا

دُور نُمائی آلَہ

ٹیلی ویژن سیٹ.

دُور دُور پَہُنچْنا

شہرت ہونا

دُور کی ہانکْنا

بڑھ بڑھ کے دعوے کرنا، شیخی ہانکنا، اپنی بساط سے بڑھ کر دعویٰ کرنا

دُور تَک پَہُنچْنا

بڑوں تک جانا ؛ بروں کو گَالی دینا ؛ فاصلہ تک چلا جانا.

دُور سے سَلام ہونا

پرہیز کرنا، مِلنے سے کنارہ کَشی

دُور دُور شُہْرَہ ہونا

بہت زیادہ مشہور ہونا ؛ وسیع علاقے تک شہرت ہونا.

دُورَس

(نباتات) ان پودوں یا درختوں کا قدیم نام جو دافع جنوں سمجھے جاتے ہیں، پودوں کی قسمیں، کندش، جربق، کٹکی.

دُورَج

زیور یا جواہرات رکھنے کی صندوقچی، دُرج.

دُور کی اَفْواہ

مشتبہ خبر، دور دراز سے سُنی ہوئی خبر.

دُور کے ڈھول سہانے

دُور دُور جَواب نَہ رَکْھنا

کسی طرح بھی مثال نہ رکھنا، لاثانی ہونا، لاجواب ہونا.

دُور اُفْتادَہ نِگاہ

پیش ہیں ، دُور اندیش .

دُور دُور

۱. وسیع علاقوں تک، بہت دور تک، دور دراز.

دُور ہی سے سَلام کرنا

بیزار ہونا، پناہ مانگنا

دُور اَنْدیشانَہ

پیش بینی پر محمول ، سُوجھ بُوجھ والا.

دُور دُور کا واسْطَہ نَہ ہونا

مطلق تعلق نہ ہونا، قطعاً بے تعلق ہونا.

دُور تَک

دُور دراز مقام تک.

دُورْمَت

دُھرمٹ، زمین، مٹّی، روڑی وغیرہ کو کُوٹنے اور ہموار کرنے کا ایک اوزار.

دُور دَم

دیر تک دوڑنے والا، تا دیر جس کی سانس نہ پُھولتی ہو.

دُور پار شَیطان کے کان بَہْرے

(عو) خُدانخواستہ ، اب سے دور.

دُور کا بھی واسْطَہ نَہ ہونا

کسی قِسم کا کوئی تعلق نہ ہونا.

دُور تَر

زیادہ دُور، بہت فاصلے پر

دُور رَس

۱. دُور تک اَثر انداز ہونے والا.

دُور دُور کی عَلَیک سَلَیک

یاد اللہ، معمولی واقفیت، کم میل جول.

دُور کے ڈھول سُہاؤنے

ڈھول کی آواز قریب کی بہ نسبت دور سے بھلی معلوم ہوتی ہے، یہ کہاوت ایسے موقع پر بولی جاتی ہے جہاں کسی غائب شخص یا چیز کی ایسی تعریف کی جائے جو حقیقت میں اس کے لائق نہ ہو.

دُوربِیْن

دُور تک پہنچنے والی، دور کی چیز دیکھنے والی، دُور رَس

دُور باد

دُور پَار

خدا نہ کرے، نعوذ بااللہ

دُور کَرو

جانے دو، خیال نہ کرو؛ دفع کرو.

دُور پَرے

فاصلہ پر، دُور.

دُور بَلا

(کلمۂ دعائیہ) مصیبت و پریشانی پاس نہ آئے، مشکلات دُور رہیں، کوئی آنچ نہ آئے

دُور دَمی

دیر تک سانس نہ پُھولنے کی صِفت رکھنا.

دُور دَسْت

دُور دَراز، بہت دور، کوسوں دور، پہنچ سے باہر، طویل مسافت، لمبی دوری، دسترس میں نہ ہونا، اپنے بس میں نہیں، جہاں پہنچنا دشوار ہو

دُور باش

دور ہٹو، راستہ دو، ہٹو بڑھو کی آواز، وہ نعرہ جو نقیب بادشاہوں کی سواری کے موقع پر لگاتے ہیں

دُور نَظَر

(طب) وہ شخص جس کو دور کی چیزیں نظر آتی ہوں، جو دور تک دیکھ سکتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں دُور کے معانیدیکھیے

دُور

duurदूर

وزن : 21

دُور کے اردو معانی

فارسی - اسم، مؤنث

  • (فلسفہ) غلطی ، سہو.
  • (مجازاً) بلند ، اُون٘چا.
  • الگ ، جُدا.
  • بعید ، دشوار ؛ مقام تعجب.
  • دُور کی سوچنے والا عقلمند، کائیاں، بہت ہوشیار.
  • فاصلے پر ، بعید ، نزدیک کی ضد ، بُعدِ زمانی ، پرے.
  • نا آشنا ، بے خبر ، ناواقف.

English meaning of duur

Persian - Noun, Feminine

  • distance, remoteness
  • distant

Persian - Adjective

  • distant, remote, far (from)
  • high, sublime
  • unaware, unknowing

Sanskrit - Adverb

  • at a distance, a long way off, far, afar, far away, beyond

दूर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - विशेषण

  • जो देश, काल, संबंध, स्थिति आदि के विचार से किसी निश्चित वस्तु, विदु, व्यक्ति आदि से बहुत अंतर या फासले पर हो
  • अन्तर पर, फ़ासिले पर, पृथक्, अलग, जुदा, हट ! अलग! , असम्भव, नामुम्किन ।।

संस्कृत - क्रिया-विशेषण

  • पृथक; अलग; किसी स्थान विशेष से हट कर; फासले पर
  • देशकाल के विचार से बहुत अंतर पर।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words