تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھور" کے متعقلہ نتائج

دُھور

باہمّت، بہادر، دِلاور

دَھور

فاختہ کی ایک نوع، جو جسامت میں بڑی ہوتی ہے

دُھورا

گرد، غُبار، مہین ذرات، سفوف

دُھوری

رسّی، لڑ، ڈوری بنانے کا ریشہ، رسی کا دھاگا یا بل

دُھورْکی

(کاشتکاری) بسوے کا بیسواں حصہ .

دُھور دَھاری

وہ شخص جس پر بہت دُھول پڑی ہو، میلا یا گندہ شخص

دُھور دھانی

دھول دھانی

دُھورَت

(مجازاً) نادان ، ناسمجھ.

دُھور سَنْجھا

شام کا دُھندلاپن، جھٹ پُٹا

دُھورْیانا

ناج سے گرد وغُبار نکالنا، بُھوسا الگ ہونے کے بعد دوبارہ صاف کرنا

دُھورا دینا

پلٹ دینا، دھوریانا، دھوکا دینا، دغا دینا

دُھورِیا بیلا

a species of large jasmine

دھورے

نزدیک، قریب، پاس

دھورو

دو ہے کا مخرج، اصل

دھوری

سانڈ، بیل، مویشی، ڈھور

دَھورا

ہلکا، سفید، زردی مائل سفید، مٹیالا

دَھورِتَک

घोड़े की पाँच प्रकार की चालों में से एक

کَپَّڑ دُھور

رک : کپڑ پھول .

بیاہ میں کھائی بُور، پِھر کیْا کھائے گی دُھور

اگر شادی میں سب خرچ کردیا تو پھر اوقات بسر کیوں کر ہو گی

بیاہ میں کھائے بُور، پِھر کیْا کھائے گی دُھور

اگر شادی میں سب خرچ کردیا تو پھر اوقات بسر کیوں کر ہو گی

جڑ نہیں ہے دھور کی ٹوٹی، دھری رہے سب دارو بوٹی

جس کو خدا تباہ کرے اس کا کوئی مددگار نہیں

جُڑْتی نَہِیں ہے دَھور کی ٹُوٹی ، دَھری رہے سَب دارو بُوٹی

جسکو خدا تباہ کرے ، اس کا کوئی مددگار نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھور کے معانیدیکھیے

دُھور

dhuurधूर

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

دُھور کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باہمّت، بہادر، دِلاور
  • خاک، مٹی، گرد
  • گھاس کی ایک ناقص قسم، ایک بسوے کا بیسواں حصہ، زمانہ، دور

Urdu meaning of dhuur

  • Roman
  • Urdu

  • baahimmat, bahaadur, dilaavar
  • Khaak, miTTii, gard
  • ghaas kii ek naaqis qasam, ek biso.ii ka biisvaa.n hissaa, zamaana, duur

English meaning of dhuur

Noun, Feminine

  • dust
  • one-twentieth of a biswa (بِسوا)
  • coarse kind of grass

धूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जमीन की एक नाप जो एक बिस्वांसी के बराबर होती है
  • धूल, मिट्टी आदि का चूर्ण; रज; रेणु; धूलि; धूलिका।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُھور

باہمّت، بہادر، دِلاور

دَھور

فاختہ کی ایک نوع، جو جسامت میں بڑی ہوتی ہے

دُھورا

گرد، غُبار، مہین ذرات، سفوف

دُھوری

رسّی، لڑ، ڈوری بنانے کا ریشہ، رسی کا دھاگا یا بل

دُھورْکی

(کاشتکاری) بسوے کا بیسواں حصہ .

دُھور دَھاری

وہ شخص جس پر بہت دُھول پڑی ہو، میلا یا گندہ شخص

دُھور دھانی

دھول دھانی

دُھورَت

(مجازاً) نادان ، ناسمجھ.

دُھور سَنْجھا

شام کا دُھندلاپن، جھٹ پُٹا

دُھورْیانا

ناج سے گرد وغُبار نکالنا، بُھوسا الگ ہونے کے بعد دوبارہ صاف کرنا

دُھورا دینا

پلٹ دینا، دھوریانا، دھوکا دینا، دغا دینا

دُھورِیا بیلا

a species of large jasmine

دھورے

نزدیک، قریب، پاس

دھورو

دو ہے کا مخرج، اصل

دھوری

سانڈ، بیل، مویشی، ڈھور

دَھورا

ہلکا، سفید، زردی مائل سفید، مٹیالا

دَھورِتَک

घोड़े की पाँच प्रकार की चालों में से एक

کَپَّڑ دُھور

رک : کپڑ پھول .

بیاہ میں کھائی بُور، پِھر کیْا کھائے گی دُھور

اگر شادی میں سب خرچ کردیا تو پھر اوقات بسر کیوں کر ہو گی

بیاہ میں کھائے بُور، پِھر کیْا کھائے گی دُھور

اگر شادی میں سب خرچ کردیا تو پھر اوقات بسر کیوں کر ہو گی

جڑ نہیں ہے دھور کی ٹوٹی، دھری رہے سب دارو بوٹی

جس کو خدا تباہ کرے اس کا کوئی مددگار نہیں

جُڑْتی نَہِیں ہے دَھور کی ٹُوٹی ، دَھری رہے سَب دارو بُوٹی

جسکو خدا تباہ کرے ، اس کا کوئی مددگار نہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھور)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone