تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَصالَح" کے متعقلہ نتائج

مَصالَح

ُبنت وغیرہ جن سے کپڑوں کی چمک دمک زیادہ ہو ، گوٹا کناری ، ٹھپا ۔

مَصالَح دار

(معماری) مسالا دینے والا، اینٹیں گارا پہنچانے والا، قلی، مزدور، بیل دار

مَصالَح دینا

کھانے میں گرم مصالحہ ڈالنا ، مصالح ڈالنا

مَصالَح ڈالْنا

کھانے میں گرم مصالحہ ڈالنا

مَصالَح کی سِل

پتھر کی سل جس پر گوشت وغیرہ یا مصالح پیسا جاتا ہے (دوائی کی سل کا نقیض)

مَصالَح کا تیل

سر میں ڈالنے کا وہ تیل جو بالچھڑ، کپور، کچری، چھیل چھبیلا، صندل وغیرہ ڈال کر تیار کیا جاتا ہے، مرکب تیل

مَصالَح رَگَڑْنا

مصالح پیسنا ، نمک مرچ وغیرہ پیس کر تیار کرنا

گَرْ مَصالَح

(مجازاً) طرح طرح کے فوجی ، طرح طرح کے ہتھیار ، طرح طرح کی تراکیب کا مجموعہ ؛ مراد : لوازم ، تدابیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَصالَح کے معانیدیکھیے

مَصالَح

masaalahमसालह

وزن : 122

موضوعات: معماری بازاری کنایۃً

مَصالَح کے اردو معانی

  • ُبنت وغیرہ جن سے کپڑوں کی چمک دمک زیادہ ہو ، گوٹا کناری ، ٹھپا ۔
  • (بازاری) نوخیز عورت ؛ پٹاخا ، طپنچہ
  • (معماری) تعمیری سامان عمارت ؛ جیسے : مٹی ، گارا وغیرہ
  • (کنایۃً) سامان ، اسباب ۔
  • بندوق وغیرہ میں بھرا جانے والا بارود ۔
  • دھنیا ؛ خربوزے وغیرہ کے بیج وغیرہ جو محرم میں کھاتے ہیں ، گوٹا
  • زمین کے اندر پانی میں پائی جانے والی چیزیں پیشتر چشموں کے پانی میں گھلی ملی ہوتی ہیں ، مثلاً : چونا ، نون ، لوہا وغیرہ ۔
  • نمک ، مرچ ، پیاز، لہسن ، ادرک ، دھنیا وغیرہ لوازمات جو سالن میں ڈالے جاتے ہیں
  • کئی اشیاء کا مرکب یا آمیزہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَصالَح)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَصالَح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words