تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنگوُر" کے متعقلہ نتائج

اَنگوُر

فالسے سے بڑا اور خوبانی سے چھوٹا ایک گول یا قدرے بیضاوی مشہور میوہ، سبز یا گہرا کاسنی رنگ، چھوٹا گول بے تخم جسے سکھا کر کشمش کہتے ہیں، اور بڑا قدرے بیضاوی تخمدار جو سوکھ کر منقیٰ کہلاتا ہے، مویز

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنگوُر کے معانیدیکھیے

اَنگوُر

a.nguurअंगूर

اصل: فارسی

وزن : 221

جمع: اَنْگُورَوں

موضوعات: پھل

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اَنگوُر کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • فالسے سے بڑا اور خوبانی سے چھوٹا ایک گول یا قدرے بیضاوی مشہور میوہ، سبز یا گہرا کاسنی رنگ، چھوٹا گول بے تخم جسے سکھا کر کشمش کہتے ہیں، اور بڑا قدرے بیضاوی تخمدار جو سوکھ کر منقیٰ کہلاتا ہے، مویز
  • صحت یاب ہوتے ہوئے زخم یا داغ کا سرخ تنا ہوا دانہ دار گوشت جو سوکھ کر کھرنڈ کہلاتا ہے، زخم کا پیوند، اندمال، بھراؤ

شعر

Urdu meaning of a.nguur

  • Roman
  • Urdu

  • faalse se ba.Daa aur Khuubaanii se chhoTaa ek gol ya qadre baizaavii mashhuur meva, sabaz ya gahiraa kaasnii rang, chhoTaa gol be tuKhm jise sikhaa kar kishmish kahte hain, aur ba.Daa qadre baizaavii tuKhmdaar jo suukh kar munaqqaa kahlaataa hai, maviiz
  • sehat yaab hote hu.e zaKham ya daaG ka surKh tanaa hu.a daanaadaar gosht jo suukh kar kharnaD kahlaataa hai, zaKham ka paivand, indimaal, bharaa.o

English meaning of a.nguur

Noun, Masculine, Singular

  • grape
  • granulation in a healing wound, scab of a sore

अंगूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • एक छोटे आकार का मीठा और पौष्टिक सुप्रसिद्ध फल, किशमिश, दाख, मुनक्का इसी के भेद और रूप हैं
  • भरते हुए ज़ख्म के लाल दाने

اَنگوُر کے مترادفات

اَنگوُر سے متعلق کہاوتیں

تمام دیکھیے

اَنگوُر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنگوُر

فالسے سے بڑا اور خوبانی سے چھوٹا ایک گول یا قدرے بیضاوی مشہور میوہ، سبز یا گہرا کاسنی رنگ، چھوٹا گول بے تخم جسے سکھا کر کشمش کہتے ہیں، اور بڑا قدرے بیضاوی تخمدار جو سوکھ کر منقیٰ کہلاتا ہے، مویز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنگوُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنگوُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone