تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَقَنْقُور" کے متعقلہ نتائج

سَقَنْقُور

ایک قسم کا رینگنے والا جانور جو گوہ یا سوسمار سے مشابہ ہوتا ہے اور عموماً دریا کے کنارے پایا جاتا ہے، بعض اطبا قوت باہ کے لیے مفید خیال کرتے ہیں

ماہیٔ سَقَنْقُور

ایک مچھلی جو پانی کے علاوہ خشکی میں بھی رہتی ہے، اس کی غذا پانی میں دوسری مچھلیاں ہیں اور خشکی میں وہ چھوٹے چھوٹے جانور کھاتی ہے، اس کی جلد ملائم ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَقَنْقُور کے معانیدیکھیے

سَقَنْقُور

saqanquurसक़नक़ूर

اصل: عربی

وزن : 1221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سَقَنْقُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا رینگنے والا جانور جو گوہ یا سوسمار سے مشابہ ہوتا ہے اور عموماً دریا کے کنارے پایا جاتا ہے، بعض اطبا قوت باہ کے لیے مفید خیال کرتے ہیں

شعر

Urdu meaning of saqanquur

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka rengne vaala jaanvar jo gaah ya suusmaar se mushaabeh hotaa hai aur umuuman dariyaa ke kinaare paaya jaataa hai, baaaz atibbaa quvvat-e-baah ke li.e mufiid Khyaal karte hai.n

English meaning of saqanquur

Noun, Masculine

  • a kind of lizard, the skink, lacerta scincus

सक़नक़ूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साँड़ के प्रकार का, परंतु उससे छोटा एक जानवर जिसका मांस बहुत ही कामवर्द्धक है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَقَنْقُور

ایک قسم کا رینگنے والا جانور جو گوہ یا سوسمار سے مشابہ ہوتا ہے اور عموماً دریا کے کنارے پایا جاتا ہے، بعض اطبا قوت باہ کے لیے مفید خیال کرتے ہیں

ماہیٔ سَقَنْقُور

ایک مچھلی جو پانی کے علاوہ خشکی میں بھی رہتی ہے، اس کی غذا پانی میں دوسری مچھلیاں ہیں اور خشکی میں وہ چھوٹے چھوٹے جانور کھاتی ہے، اس کی جلد ملائم ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَقَنْقُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَقَنْقُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone