mislead کے لیے اردو الفاظ
mislead के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَسئَلَہ داں one well-versed in religious doctrines
مُحاصِل دِہ گانو کی آمدنی ، مال گزاری ، زرِ لگان ، زرِ معاملہ
مِسّی آلُود (لب) جس پر مسی کی تہ جمی ہوئی ہو ۔
مُوسْلادھار بَرَسنا زور دار بارش ہونا ، تابڑ توڑ پانی پڑنا ، زور سے مینھ برسنا
مُوسْلا دھار بارِش (مجازاً) زور شور کی بارش ، دیر تک جاری رہنے والی موٹے موٹے قطروں والی بارش ۔
مَسْئَلَۂ اَدَق ایسا مسئلہ جس کے حل میں دشواری ہو ، گھمبیر مسئلہ ، بہت اہم بات ، بہت سخت معاملہ
مِیزائِل داغنا کسی آلے یا انجن کے ذریعے میزائل کو ہدف کی جانب پھینکنا ، میزائل پھینکنا ۔
مَسَل ڈالْنا ۱۔ کچل ڈالنا ، روند ڈالنا ۔
مَسالا ڈالنا کھانے میں گرم مسالا ڈالنا
مَصالَح ڈالْنا کھانے میں گرم مصالحہ ڈالنا
مَثَل ڈھلنا کسی کہاوت کا کسی پر منطبق ہونا یا ٹھیک بیٹھنا ۔
مُوسَل دھار رک : موسلا دھار جو زیادہ مستعمل ہے ۔
مَسالے دار جس پر مسالہ لگا ہوا ہو، جس میں مسالہ پڑا ہو، وہ چیز جس میں مسالہ ملا ہوا ہو (کھانا یا کوئی چیز وغیرہ)
مَسَل دینا توڑنا ، مروڑنا ، روند دینا ۔
مَصالَح دینا کھانے میں گرم مصالحہ ڈالنا ، مصالح ڈالنا
مِثال دینا تشبیہ دینا، تمثیل دینا، مشابہت ظاہر کرنا، وجہ شبہ دے کر کسی کو کسی سے تشبیہ دینا
مَصالَح دار (معماری) مسالا دینے والا، اینٹیں گارا پہنچانے والا، قلی، مزدور، بیل دار
مِثال دیکھنے میں نَہ آنا نمونہ نہ ملنا ، نظیر دکھائی نہ دینا
مَسالَہ ڈالنا کھانے میں گرم مسالہ ڈالنا
مِسَل دَبا لینا فائل کو اپنے پاس رکھ چھوڑنا ، مقدمے کا تصفیہ نہ ہونے دینا
مُسَل دھار مسلادھار، سخت زور کی بارش
مُوسْلا دھار موٹی دھار والا، موٹی دھار کی صورت میں، بکثرت اور لگاتار برسنے والا بادل
مُوسْلا دھار مِینہ بَرَسنا مَسالَہ اُڑْنا رنگ روپ جاتا رہنا ، رونق نہ رہنا ۔
مُسْہِل دینا طب: دست آور دوا استعمال کرانا یا جلاب کے ذریعے علاج کرنا، جلاب دینا
مِثل دَر مِثل مختلف گروہوں کا ترتیب کے ساتھ الگ الگ کھڑا ہونا ؛ متواتر ، تسلسل کے ساتھ ۔
مِسْل دَرْ مِسْل ایک صف کے بعد دوسری صف ، جوق در جوق ، ہر ایک مسل علیحدہ علیحدہ ، ایک جیسی ، ایک ہی صورت اور وضع قطع کی ، صف در صف ۔
مَشْعَل دِکھانا روشنی دکھانا، چراغ دکھانا
مِسَل داخِلِ دَفْتَر کَرْنا مقدمے کی کارروائی ختم ہونے کے بعد مسل کا محافظ خانے میں بھیجنا
مَسائِلِ اِدراک مسائل ادر اک کے معنی ہیں مرئی کے جوانب و حدود پر واقف ہونا اسی کو احاطہ کہتے ہیں
مِسَل داخِلِ دَفْتَر ہونا داخل دفتر کرنا (رک) کا لازم ، فائل بند ہونا
مِثالی دَستُورُ العَمَل قابل تقلید دستورالعمل ، قابل اطباع معیار
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for mislead
English meaning of mislead , mislead meaning in english, mislead translation and definition in English.
mislead का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi