تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَصالِح" کے متعقلہ نتائج

مَصالِح

وہ باتیں یا معاملے جن سے بھلائی ہو، مصلحتیں، نیکیاں

مَصالِحَہ

(معماری) چونا ، گچ وغیرہ جو عمارتوں کی تعمیر کے کام آتا ہے ۔

مَصالِحے

مصالح یا مصالحہ کی مغیرہ حالت یا جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَصالِحَہ جات

مصالحہ (رک) کی جمع ؛ مسالے ، لوازمات ، مرکبات ۔

مَصالِحَہ دار

ایسی تحریر یا لکھائی جس کے پڑھنے سے لطف حاصل ہو ، چٹپٹا ، مزیدار ، پُرلطف

مَصالِحَہ لَگانا

کسی بات کو موجب توجہ ، چٹپٹا یا مزیدار بنانے کے لیے حاشیہ چڑھانا ۔

مَصالِحَتی

مصلحت سے متعلق یا منسوب، بہتری سے متعلق، مصلحتی

مَصالِحَت

نیک صلاح، اچھا مشورہ، مناسب تجویز

مَصالِحَہ مُہَیَّا کَرْنا

قابل توجہ یا ُپرلطف بنانا ۔

مَصالِحے دار

رک : مسالے دار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَصالِح کے معانیدیکھیے

مَصالِح

masaalehमसालेह

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: مَصْلَحَت

دیکھیے: مَصْلَحَت

اشتقاق: صَلُحَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَصالِح کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • وہ باتیں یا معاملے جن سے بھلائی ہو، مصلحتیں، نیکیاں

شعر

Urdu meaning of masaaleh

  • Roman
  • Urdu

  • vo baate.n ya mu.aamle jin se bhalaa.ii ho, maslahten, nekiyaa.n

English meaning of masaaleh

Noun, Masculine, Plural

  • advisable or expedient things interest, prudence

मसालेह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • नेकियाँ, मस्लहतें, दूरअंदेशिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَصالِح

وہ باتیں یا معاملے جن سے بھلائی ہو، مصلحتیں، نیکیاں

مَصالِحَہ

(معماری) چونا ، گچ وغیرہ جو عمارتوں کی تعمیر کے کام آتا ہے ۔

مَصالِحے

مصالح یا مصالحہ کی مغیرہ حالت یا جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَصالِحَہ جات

مصالحہ (رک) کی جمع ؛ مسالے ، لوازمات ، مرکبات ۔

مَصالِحَہ دار

ایسی تحریر یا لکھائی جس کے پڑھنے سے لطف حاصل ہو ، چٹپٹا ، مزیدار ، پُرلطف

مَصالِحَہ لَگانا

کسی بات کو موجب توجہ ، چٹپٹا یا مزیدار بنانے کے لیے حاشیہ چڑھانا ۔

مَصالِحَتی

مصلحت سے متعلق یا منسوب، بہتری سے متعلق، مصلحتی

مَصالِحَت

نیک صلاح، اچھا مشورہ، مناسب تجویز

مَصالِحَہ مُہَیَّا کَرْنا

قابل توجہ یا ُپرلطف بنانا ۔

مَصالِحے دار

رک : مسالے دار ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَصالِح)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَصالِح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone