تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَخُور" کے متعقلہ نتائج

بَخُور

سلگائی جانے والی خوشبودارچیزیں، جیسے لوبان، اگر بتی وغیرہ

بَخُور ہونا

عود عنبر وغیرہ کا جلایا جانا

بَخُوردان

وہ انگیٹھی وغیرہ جس میں بخور جلایا جاتا ہے

بَخُورِ مَرْیَم

ایک روئیدگی جس کے خوشبودار پتے آدمی کے پنجے سے مشابہ ہوتے ہیں، پنجۂ مریم (عربی) شجرۂ مریم

اردو، انگلش اور ہندی میں بَخُور کے معانیدیکھیے

بَخُور

baKHuurबख़ूर

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: بَخَرَ

  • Roman
  • Urdu

بَخُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سلگائی جانے والی خوشبودارچیزیں، جیسے لوبان، اگر بتی وغیرہ
  • دھونی (خوشبو دار چیزیں کی)
  • محض خوشبو

Urdu meaning of baKHuur

  • Roman
  • Urdu

  • sulgaa.ii jaane vaalii Khushbuudaar chiizen, jaise lobaan, agarbattii vaGaira
  • dhonii (Khushbuudaar chiize.n kii
  • mahiz Khushbuu

English meaning of baKHuur

Noun, Masculine

  • perfume, incense

बख़ूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुलगाई जाने वाली ख़ुशबूदार चीज़ें, जैसे लोबान, अगरबत्ती वग़ैरा
  • धूप, लोबान आदि ख़ुशबूदार चीज़ों की धूनी
  • दवाओं की धूनी जो किसी विशेष अंग को दी जाय

بَخُور کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَخُور

سلگائی جانے والی خوشبودارچیزیں، جیسے لوبان، اگر بتی وغیرہ

بَخُور ہونا

عود عنبر وغیرہ کا جلایا جانا

بَخُوردان

وہ انگیٹھی وغیرہ جس میں بخور جلایا جاتا ہے

بَخُورِ مَرْیَم

ایک روئیدگی جس کے خوشبودار پتے آدمی کے پنجے سے مشابہ ہوتے ہیں، پنجۂ مریم (عربی) شجرۂ مریم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَخُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَخُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone