تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسائِل" کے متعقلہ نتائج

مَسائِل

مسئلے، پوچھی ہوئی باتیں، دریافت طلب امور

مَسائِلی

مسائل (رک) سے منسوب یا متعلق ، مسائل پر مبنی ۔

مَسائِلِ اِلہٰی

مذہب کے اصول و قواعد ، دین کی باتیں ۔

مَسائِلِ کَلامِیَہ

علم کلام کے مسائل ، علم کلام کے سلسلے میں رونما ہونے والے مسائل و مباحث ۔

مَسائِل تَصَوُّف

تصوف کے مسائل ، رمز کی باتیں ، رموز

مَسائِل کو چھیڑنا

مسائل کو زیر بحث لانا ، پیچیدہ معاملات پر غور کرنا ۔

مَسائِل کَھڑے کَرنا

مشکلات پیدا کرنا ، رکاوٹیں ڈالنا ، مصائب سے دوچار کر دینا ۔

مَسائِلِستان

مسئلوں کی جگہ ؛ (طنزاً) ایسا ملک جہاں مسائل زیادہ ہوں ۔

مَسائِل کَھڑے کَر دینا

مشکلات پیدا کرنا ، رکاوٹیں ڈالنا ، مصائب سے دوچار کر دینا ۔

مَسائِلِ سَنج

مسائل کو بخوبی سمجھنے والا ، معاملات سے واقف ۔

مَسائِلِ زِیست

زندگی کے مسائل، معاملات زندگی

مَسائِلِ اِدراک

مسائل ادر اک کے معنی ہیں مرئی کے جوانب و حدود پر واقف ہونا اسی کو احاطہ کہتے ہیں

مَسائِلِ بَیرُونی

وہ مسائل جو مغرب میں ابوالریحان محمد ابن احمد المعروف البیرونی سے منسوب ہیں مثلا ً کلبے کی دریافت اور صرف پرکار کی مدد سے ایک زاویے کو تین برابر حصوں میں تقسیم کرنا وغیرہ ۔

عِمْرانی مَسائِل

معاشرتی دشواریاں ، سماجی پریشانیاں ، معاشرتی مشکلات .

نِزاعی مَسائِل

متنازع مسائل، بحث و تکرار والے مسائل

مُتَصَوِّفانَہ مَسائِل

تصوف کے مسائل ، صوفیانہ معاملات زندگی ۔

مُعاشی مَسائِل

روپے پیسے سے متعلق مسائل ۔

تَفْرِیعِ مَسائِل

رک : تفریح معنی نمبر ۲ ، مسائل کا اصول سے متفرع ہونا.

مَسْئَلے مَسائِل

امورِ دین اور فقہ سے تعلق رکھنے والے مسئلے

نازُک مَسائِل

رک : نازک مسئلہ جس کی یہ جمع ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسائِل کے معانیدیکھیے

مَسائِل

masaa.ilमसाइल

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: مَسْئَلَہ

اشتقاق: سألَ

مَسائِل کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • مسئلے، پوچھی ہوئی باتیں، دریافت طلب امور
  • اصول مذہب نیز مقدمات عقلی و نقلی کے استفسارات
  • (مجازاً) مشکلات، مصائب

    مثال - بڑھتی ہوئی آبادی کے مسئلے کے ساتھ دیگر مسائل بھی کھڑے ہو گئے ہیں

شعر

English meaning of masaa.il

Noun, Masculine, Plural

  • questions, propositions
  • the precepts of Moḥammad
  • (Metaphorically) problems

    Example - Badhti hui aabadi ke masle ke sath digar masaail bhi khade ho gaye hain

मसाइल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • समस्याएँ, धर्मशास्त्र सम्बन्धी हुक्म
  • (लाक्षणिक) कठिनाइयाँ

    उदाहरण - बढ़ती हुई आबादी के मसले के साथ दीगर मसाइल भी खड़े हो गए हैं

مَسائِل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسائِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسائِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone