Search results

Saved words

Showing results for "wood"

wood

chob

wood rat

بنیلا چوہا؛ جنس Neotoma کا ایک شمالی امریکی چوہا۔.

wood wool

چوبی اون، چیڑ وغیرہ کی باریک چھیلن جو جراحی پٹی یا سامان پیک کرنے کے کام آتی ہے۔.

wood sorrel

جنگلی چوکا، ایک چھوٹا پودا Oxalis acetosella جس کا مرکب پتا تین برگچوں پر مشتمل ہوتا ہے، سفید پھول پرارغوانی چھینٹے۔.

wood-grain

لکڑی کے ریشوں کی نقل پر مبنی (سطح)، چوب ریشی۔.

wood pulp

لکڑی کا گودا، کاغذ سازی کا خام مواد۔.

wood bine

اسے ورجینیا بیل کہتے ہیں

wood fibre

لکڑی کا ریشہ، خصوصاً جو کاغذ سازی میں کام آئے۔.

wood carving

(نیز وصفی) چوب تراشی کا عمل۔.

wood stain

لکڑی کی رنگ کاری، لکڑی کو رنگنے کا ایک مادّہ جو تجارتی پیمانے پر تیار کیا جاتا ہے۔.

wood block

چوبی کندہ جس سے چو بی تراشے یا چھپائی کے بلاک بنائے جاتے ہیں۔.

wood nymph

صنمیات: روکھ پری، بن پری۔.

wood pigeon

قمری جس کے گلے میں کنٹھ ہوتا ہے۔.

wood spirit

لکڑی سے حاصل ہونے والا خام میتھا نول۔.

wood- cutter

لکڑ ہارا ، لکڑی تراشنے والا ، چوب تراش ۔

wood engraving

چوبی منبت کاری، لکڑی کے کندے پر ابھرے ہوئے نقش ونگار جنھیں لکڑی کے ریشوں کی سیدھ کے الٹ تراشا گیاہو۔.

wood alcohol

میتھا نول۔.

wood anemone

جنگلی شقائق Anemone nemorosa.

wood turning

چو ب خرادی یا خراطی۔.

wood warbler

جنگلی پھٹکی، ایک یورپی پرندہ جس کی چہکار میں گٹکری ہوتی ہے Phylloscopus sibilatrix-.

wood-fiber

لکڑی کا ریشہ جس سے کاغذ بناتے ہیں ۔

wood hyacinth

معنی۱۔.

woody

chobii

woodless

بے دَرَخت

woodant

جنگلی چینٹا

woodiness

دَرَختوں کی کَثرَت

woods

jangal

woodenness

سَختی

woodcoal

لکڑی کا کوئلا

woodhole

لکڑی جمع کرنے کی جگہ

woodward

داروغہٴ جنگل

woodenly

بھددے پن سے

woodruff

جنس Galium کا کوئی پودا جس پر سفید پھول آتے ہیں، سکھائی یا کچلی ہوئی پتیوں سے خوشبو آتی ہے، مجھیٹا۔.

woodfretter

لکڑی کا کیڑا یا گھن

wooded

چوب سے پٹا، پُر اشجار۔.

wooden

bevuquuf

woodsy

شمالی امریکا بنیلا، جنگلاتی۔.

woodrush

جنس Luzula کا کوئی سینٹھا۔.

woodshed

لکڑا سارا یا گودام جہاں ایندھن والی لکڑی ڈھیر کی جائے؛ نیز لکڑی کی ٹال۔.

woodhouse

رکھنے کا مکان

woodoffering

ہوم کی لکڑیاں

woodcut

چوب تراشہ، لکڑی کے کندے پر ابھرے ہوئے نقش و نگار جنھیں لکڑی کے ریشوں کی سیدھ کا خیال رکھ کر تراشا گیا ہو۔.

woodman

جنگل بان

woodlander

دَشتی شے يا شَخص

woodenhead

بول چال: کوڑھ مغز، بے عقل۔.

woodcutter

لکڑ ہارا

woodwork

چوب کاری، لکڑی سے چیزیں بنانے کا کام۔.

woodcock

سیم ککڑ ، جنس Scolopax کا کوئی جنگلی پرندہ، اس کا شکار کھیلا جاتاہے۔.

woodwind

سازینے کے وہ تمام ساز و غیرہ جو پھونک کر بجائے جاتے ہیں، یہ پہلے پہل زیادہ تر لکڑی کے ہوتے تھے مثلاً شہنائی یا بانسری یا الغوزہ۔.

woodsman

جنگل باسی، جو جنگل میں رہے یا جنگل سے خوب آشنا ہو۔.

woodland

جنگلی علاقہ

woodchat

چھوٹا لٹورا، جنوبی یورپ، شمالی افریقہ اور مشرق وسطیٰ کا ایک پرندہ، بال وپر سفید وسیاہ، سر سرخی مائل کتھئی Lanius senator-.

woodlark

بن اگن Lullula arborea-.

woodnote

کسی پرندے وغیرہ کی مخصوص فطری یا بے ساختہ چہکار۔.

woodchip

لکڑ چھیلن، چوب ریزہ، برادہ۔.

woodyard

لکڑ ا ٹا ل، جہاں لکڑی کا کام ہوتا ہو یا لکڑی کا اٹمبار ہو۔.

woodworm

فرنیچر کے بھونرے کا لاروا جو لکڑی میں چھید کر دیتا ہے۔.

woodbind

عام یورپی جنگلی بیل، زہرۃ العسل یا شیدر جو امریکا میں بھی کاشت ہوتی ہے اور اس کے پتے رگِ پنجہ کی طرح ہوتے ہیں اسے ورجینیا بیل کہتے ہیں

woodwasp

جنگلی بھڑ،ایک بڑی آرامکھی جس کی ایک قسم بھڑ سے مشابہ ہوتی ہے اور اس کے لاروے لکڑی میں چھید کر کے گھس جاتے ہیں، صنوبری نوع کے درختوں کے حق میں آفت۔.

woodpile

لکڑیوں کا گٹھا، خصوصاً ایندھن کے لیے۔.

Urdu words for wood

wood

wʊd

wood के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चौब
  • लकड़ी
  • जंगल
  • एक सख़्त रेशा-दार शय जो बिल-'उमूम किसी दरख़्त या झाड़ी की शाख़ों और तने पर मुश्तमिल छाल के अंदर होती है
  • दरख़्त का तना या बड़े टहने
  • वो हिस्से जो 'इमारती या दीगर ज़रूरियात के लिए कार-आमद हों
  • 'इमारती लकड़ी या शहतीर, तख़्ते वग़ैरा
  • जलाने की लकड़ी
  • लकड़ी के पैसे (उस्तुवाना-जात) या छोटे पैसे (बोतल से मुमताज़
  • (तबा'अत) लकड़ी का एक कुंदा या टुकड़ा
  • (मूसीक़ी) हवा से बचने वाला लकड़ी से बना हुआ कोई साज़
  • वो तमाम साज़ जो लकड़ी के बने हुए हों और किसी बैंड में शामिल हों
  • ('उमूमन जम') बन
  • जंगल, या'नी दरख़्तों का बड़ा और घना मजमू'आ
  • पेड़ों का झुंड
  • (गॉल्फ़) एक ऐसी छड़ी जिसका सिरा लकड़ी का हो

विशेषण

  • लकड़ी से तैयार कर्दा या लकड़ी पर मुश्तमिल, मुनासिब और मज़बूत लकड़ी से तैयार कर्दा
  • लकड़ी का ज़ख़ीरा करने, इस्ते'माल करने या उसकी शक्ल देने के लिए मौज़ूँ
  • जंगलात में रहने और परवरिश पाने वाला
  • जंगल-बाश
  • जंगली
  • (क़दीम) दीवाना
  • बद-हवास
  • पागल
  • मुज़्तरिब
  • जंगली
  • बे-क़ाबू (ग़ुस्से या हैजन की वजह से)

सकर्मक क्रिया

  • जंगल उगाना या दरख़्त लगाना

अकर्मक क्रिया

  • लकड़ी का लिया जाना या हासिल होना

wood کے اردو معانی

اسم

  • چوب
  • لکڑی
  • جنگل
  • ایک سخت ریشہ دار شے جو بالعموم کسی درخت یا جھاڑی کی شاخوں اور تنے پر مشتمل چھال کے اندر ہوتی ہے
  • درخت کا تنا یا بڑے ٹہنے
  • وہ حصے جو عمارتی یا دیگر ضروریات کے لیے کار آمد ہوں
  • عمارتی لکڑی یا شہتیر، تختے وغیرہ
  • جلانے کی لکڑی
  • لکڑی کے پیسے (اُسطوانہ جات) یا چھوٹے پیسے (بوتل سے ممتاز)
  • (طباعت) لکڑی کا ایک کندہ یا ٹکڑا
  • (موسیقی) ہوا سے بچنے والا لکڑی سے بنا ہوا کوئی ساز
  • وہ تمام ساز جو لکڑی کے بنے ہوئے ہوں اور کسی بینڈ میں شامل ہوں
  • (عموماً جمع) بن
  • جنگل، یعنی درختوں کا بڑا اور گھنا مجموعہ
  • پیڑوں کا جھنڈ
  • (گالف) ایک ایسی چھڑی جس کا سرا لکڑی کا ہو

صفت

  • لکڑی سے تیار کردہ یا لکڑی پر مشتمل، مناسب اور مضبوط لکڑی سے تیار کردہ
  • لکڑی کا ذخیرہ کرنے، استعمال کرنے یا اس کی شکل دینے کے لیے موزوں
  • جنگلات میں رہنے اور پرورش پانے والا
  • جنگل باش
  • جنگلی
  • (قدیم) دیوانہ
  • بد حواس
  • پاگل
  • مضطرب
  • جنگلی
  • بے قابو (غصے یا ہیجان کی وجہ سے)

فعل متعدی

  • جنگل اُگانا یا درخت لگانا

فعل لازم

  • لکڑی کا لیا جانا یا حاصل ہونا

Related searched words

wood

chob

wood rat

بنیلا چوہا؛ جنس Neotoma کا ایک شمالی امریکی چوہا۔.

wood wool

چوبی اون، چیڑ وغیرہ کی باریک چھیلن جو جراحی پٹی یا سامان پیک کرنے کے کام آتی ہے۔.

wood sorrel

جنگلی چوکا، ایک چھوٹا پودا Oxalis acetosella جس کا مرکب پتا تین برگچوں پر مشتمل ہوتا ہے، سفید پھول پرارغوانی چھینٹے۔.

wood-grain

لکڑی کے ریشوں کی نقل پر مبنی (سطح)، چوب ریشی۔.

wood pulp

لکڑی کا گودا، کاغذ سازی کا خام مواد۔.

wood bine

اسے ورجینیا بیل کہتے ہیں

wood fibre

لکڑی کا ریشہ، خصوصاً جو کاغذ سازی میں کام آئے۔.

wood carving

(نیز وصفی) چوب تراشی کا عمل۔.

wood stain

لکڑی کی رنگ کاری، لکڑی کو رنگنے کا ایک مادّہ جو تجارتی پیمانے پر تیار کیا جاتا ہے۔.

wood block

چوبی کندہ جس سے چو بی تراشے یا چھپائی کے بلاک بنائے جاتے ہیں۔.

wood nymph

صنمیات: روکھ پری، بن پری۔.

wood pigeon

قمری جس کے گلے میں کنٹھ ہوتا ہے۔.

wood spirit

لکڑی سے حاصل ہونے والا خام میتھا نول۔.

wood- cutter

لکڑ ہارا ، لکڑی تراشنے والا ، چوب تراش ۔

wood engraving

چوبی منبت کاری، لکڑی کے کندے پر ابھرے ہوئے نقش ونگار جنھیں لکڑی کے ریشوں کی سیدھ کے الٹ تراشا گیاہو۔.

wood alcohol

میتھا نول۔.

wood anemone

جنگلی شقائق Anemone nemorosa.

wood turning

چو ب خرادی یا خراطی۔.

wood warbler

جنگلی پھٹکی، ایک یورپی پرندہ جس کی چہکار میں گٹکری ہوتی ہے Phylloscopus sibilatrix-.

wood-fiber

لکڑی کا ریشہ جس سے کاغذ بناتے ہیں ۔

wood hyacinth

معنی۱۔.

woody

chobii

woodless

بے دَرَخت

woodant

جنگلی چینٹا

woodiness

دَرَختوں کی کَثرَت

woods

jangal

woodenness

سَختی

woodcoal

لکڑی کا کوئلا

woodhole

لکڑی جمع کرنے کی جگہ

woodward

داروغہٴ جنگل

woodenly

بھددے پن سے

woodruff

جنس Galium کا کوئی پودا جس پر سفید پھول آتے ہیں، سکھائی یا کچلی ہوئی پتیوں سے خوشبو آتی ہے، مجھیٹا۔.

woodfretter

لکڑی کا کیڑا یا گھن

wooded

چوب سے پٹا، پُر اشجار۔.

wooden

bevuquuf

woodsy

شمالی امریکا بنیلا، جنگلاتی۔.

woodrush

جنس Luzula کا کوئی سینٹھا۔.

woodshed

لکڑا سارا یا گودام جہاں ایندھن والی لکڑی ڈھیر کی جائے؛ نیز لکڑی کی ٹال۔.

woodhouse

رکھنے کا مکان

woodoffering

ہوم کی لکڑیاں

woodcut

چوب تراشہ، لکڑی کے کندے پر ابھرے ہوئے نقش و نگار جنھیں لکڑی کے ریشوں کی سیدھ کا خیال رکھ کر تراشا گیا ہو۔.

woodman

جنگل بان

woodlander

دَشتی شے يا شَخص

woodenhead

بول چال: کوڑھ مغز، بے عقل۔.

woodcutter

لکڑ ہارا

woodwork

چوب کاری، لکڑی سے چیزیں بنانے کا کام۔.

woodcock

سیم ککڑ ، جنس Scolopax کا کوئی جنگلی پرندہ، اس کا شکار کھیلا جاتاہے۔.

woodwind

سازینے کے وہ تمام ساز و غیرہ جو پھونک کر بجائے جاتے ہیں، یہ پہلے پہل زیادہ تر لکڑی کے ہوتے تھے مثلاً شہنائی یا بانسری یا الغوزہ۔.

woodsman

جنگل باسی، جو جنگل میں رہے یا جنگل سے خوب آشنا ہو۔.

woodland

جنگلی علاقہ

woodchat

چھوٹا لٹورا، جنوبی یورپ، شمالی افریقہ اور مشرق وسطیٰ کا ایک پرندہ، بال وپر سفید وسیاہ، سر سرخی مائل کتھئی Lanius senator-.

woodlark

بن اگن Lullula arborea-.

woodnote

کسی پرندے وغیرہ کی مخصوص فطری یا بے ساختہ چہکار۔.

woodchip

لکڑ چھیلن، چوب ریزہ، برادہ۔.

woodyard

لکڑ ا ٹا ل، جہاں لکڑی کا کام ہوتا ہو یا لکڑی کا اٹمبار ہو۔.

woodworm

فرنیچر کے بھونرے کا لاروا جو لکڑی میں چھید کر دیتا ہے۔.

woodbind

عام یورپی جنگلی بیل، زہرۃ العسل یا شیدر جو امریکا میں بھی کاشت ہوتی ہے اور اس کے پتے رگِ پنجہ کی طرح ہوتے ہیں اسے ورجینیا بیل کہتے ہیں

woodwasp

جنگلی بھڑ،ایک بڑی آرامکھی جس کی ایک قسم بھڑ سے مشابہ ہوتی ہے اور اس کے لاروے لکڑی میں چھید کر کے گھس جاتے ہیں، صنوبری نوع کے درختوں کے حق میں آفت۔.

woodpile

لکڑیوں کا گٹھا، خصوصاً ایندھن کے لیے۔.

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (wood)

Name

Email

Comment

wood

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone