تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حاجِب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حاجِب کے معانیدیکھیے
Roman
حاجِب کے اردو معانی
صفت
- دربان ، پہرہ دار، ڈیوڑھی کا نگہبان ، چپراسی .
- باد شاہوں کے دربار کا ایک عہدہ دار، وزیِرِ مملکت.
- . وکیل ، پردہ دار ، قاصد ، سفیر .
- (فقہ) وہ شخص جس کی موجودگی دوسرے کی (میّت کی) میراث پانے سے روکے یا حصَۂ مقررَہ میں کمی پیدا کردے.
- روک ، پردہ ، حائل .
- (طبیعیات) منفصل کرنے والی غیر موصل شے جس سے آواز ، حرارت یا بجلی نہ گزرسکے . سلیکوئی ڈھانچہ . . . گرمی ، سردی اور آواز کو حاجب (Insulation) کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے.
- (حیوانات) معدے کا نیچے والا سرا جو چھوٹی آن٘ت سے ملحق ہوتا ہے اور اوقات معینّہ پر غذا کو معدے سے آن٘ت میں جانے دیتا ہے، بواب .
- ۔(ع) مذکر۔۱۔ دربان۔ چوبدار۔ ۲۔پردہ۔
- ابرو
شعر
حباب و بحر میں حاجب وجود ہی ہے ہم آہ
ملیں کب اس سے یہ جب تک حجاب رکھتے ہیں
منظور نہیں جب انہیں خود جلوہ دکھانا
کیوں کیجئے پھر حاجب و درباں کی شکایت
جوہرؔ اور حاجب و درباں کی خوشامد کیا خوب
عرش و کرسی پہ گزر ہے ترے درباری کا
Urdu meaning of haajib
Roman
- darbaan, pahraadaar, Deyu.Dhii ka nigahbaan, chapraasii
- baadshaaho.n ke darbaar ka ek ohdaadaar, viz yi-e-mamalkat
- . vakiil, pardaadaar, qaasid, safiir
- (fiqh) vo shaKhs jis kii maujuudgii duusre kii (miiXyat kii) miiraas paane se roke ya hissaa-e-muqarrara me.n kamii paida karde
- rok, parda, haa.il
- (tabiiayaat) munafsil karnevaalii Gair muusil shaiy jis se aavaaz, haraarat ya bijlii na guzar sake . saliiko.ii Dhaanchaa . . . garmii, sardii aur aavaaz ko haajib (Insulation) karne ke li.e bhii istimaal kiya jaataa hai
- (haivaanaat) maade ka niiche vaala siraa jo chhoTii aant se mulhiq hotaa hai aur auqaat ma.iinaa par Gizaa ko maade se aant me.n jaane detaa hai, bavvaab
- ۔(e) muzakkar।१। darbaan। chobdaar। २।parda
- abruu
English meaning of haajib
Adjective
- a door keeper, a chamberlain
Noun, Masculine
- descendant of a dead person, who according to the Muslim law prevents other descendants from inheritance
- insulator, screen, curtain
- minister of state
- eyebrow
हाजिब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पहरेदार, रक्षक, प्रहरी
- द्वारपाल, प्रहरी, दरबान, चोब- दार, दंडधारी, भ्रू, भौं।
- द्वारपाल, प्रहरी, दरबान, चोब- दार, दंडधारी, भ्रू, भौं।
حاجِب کے مترادفات
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَلِیم
وہ چیز جو رنج و الم پہنچائے، درد ناک، صعوبت یا تکلیف میں مبتلا کرنے والا (اکثر عذاب کے ساتھ مستعمل)
عَلی مَد
فتونِ سپہ گری میں لکڑی چلانے کے ایک طرز کا نام جس کے اصول اور طریقے حضرت علی مرتضیٰ کی طرف منسوب ہیں ، برصغیر میں ایران کی عربی آمیز پھنکینی کو علی مد کہا جاتا ہے جس میں پھنکیت کا پایاں قدم ایک مقام پر جما رہتا ہے اور صرف داہنے پان٘و کو آگے پیچے ہٹا کر پینترے بدلے جاتے ہیں ، یہ فن شرفا سے مخصوص ہے .
عَلی مَدَد
کُشتی کے ایک فن کا نام ؛ بکیتی یا پھکیتی کی ایک قسم ؛ فقیروں کا جواب سلام ، درویشوں کا سلام
عَلی مَدْ دَھج
سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے ایسے پینترے سے کھڑے ہوتے ہیں کہ سیف باز کا جسم لفظ علی کی شکل بنا معلوم ہوتا ہے اور یہی اس دھج کی وجہِ تسمیہ ہے، اس ٹھاٹ پر مقابلہ کرنے والے اصطلاحاً علی مدیے (علیمدے) کہلاتے ہیں، بعض استاد اس ٹھاٹ کو ظفر پیکر کہتے ہیں اور اس کے مختلف نام اور طریقے مقرر کیے ہیں
چاند چڑھے، کُل عالَم دیکھے
ظاہر بات کسی سے مخفی نہیں رہتی، سچائی کسی سے پوشیدہ نہیں رہتی، بات کھل جانے پر سب کو پتہ چل ہی جاتا ہے
خَلَّاقِ دُو عَالَم
دونوں جہاں کو پیدا کرنے والا، دونوں جہاں کو پیدا کرنے والا، دونوں جہاں سے مراد دنیا اورآخرت
عَلَم چَڑھانا
منت یا مراد پوری ہوہنے کے بعد امام بارگاہ میں چاندی یا کسی چیز کا بنایا ہوا علم بطور نذر پیش کرنا
فَہْمِ عالَمِ بالا مَعْلُوم شُد
سخن فہمی عالم بالا معلوم شد ‘‘ کی تحفیف (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) عالم بالا کی سخن فہمی معلوم ہوگئی ، جب کوئی شخص کسی کے کلام پر اپنی غلط فہمی کی وجہ سے اعتراض کرتا ہے تو کہتے ہیں.
قَدْردانی عالَمِ بالا مَعْلُوم شُد
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) قدردانی ، انعام یا داد کی اُمید ہو اور نہ ملے تو کہتے ہیں .
شاہ عَبّاس كا عَلَم ٹُوٹے
(عور) حضرت عباس ابن علی كے عَلَم كی مار پڑے، تباہ ہو، برباد ہو(كلمۂ بد دعا)
یَک مَن عِلم رَا، دَہ مَن عَقل بایَد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ایک حصہ علم کے لیے دس حصہ عقل کی ضرورت ہوتی ہے ، عقل کے بغیر علم سے فائدہ نہیں اٹھایا جاسکتا ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
seh-pahar
सेह-पहर
.سِہ پَہَر
afternoon
[ subah hi subah ham pahunchte the uske baad maulviyon ki jamaat aati thi Rahim Bakhsh Sahab ka number seh-pahar men aata tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
avval
अव्वल
.اَوَّل
first, beginning, commencement, first or earlier part
[ yah awwal jang thi jismen England aur France ko fath hasil hui ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aib-juu.ii
'ऐब-जूई
.عَیْب جُوئی
faultfinding, criticism, hypercriticism
[ Nukta-chini aur aib-juyi to sakht nuqsan hai ki nukta-chin khoobiyon se mahroom rah jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ilaaqaa.ii
'इलाक़ाई
.عِلاقائی
local, regional
[ ilaqayi intizamiya is qabil hona chahiye ki wo is jagah ke bashindon ke dilon tak pahunche ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
istisnaa
इस्तिसना
.اِسْتِثْنا
exception, exclusion
[ is aam farman-e-qaza men bachche, booDhe, mard-o-aurat ka kuchh istisna aur imtiyaz na tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-shuguunii
बद-शुगूनी
.بَدْ شُگُونی
deed or words taken as bad omen
[ badkar logon ke sath hamesha bad-shaguni hi hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jurm
जुर्म
.جُرْم
crime, offence, guilt, transgression, illegal act
[ bachchon se mazdoori ke kam karana ek jurm hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qusuurvaar
क़ुसूरवार
.قُصُوروار
blameable, culpable
[ Muashare men be-raah-ravi phailane wale qusoorwar thahraye jane chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rusvaa.ii
रुसवाई
.رُسْوائی
disgrace, infamy, dishonour, notoriety, ignominy
[ Daku ki shakl mein Rantakar ko jitni badnami mili is se zyada Rishi Valmiki ki shakl mein mashhoor hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
buniyaadii
बुनियादी
.بُنیادی
fundamental, primary, basic, principal
[ ilm insan ki falah-o-bahbood ke liye buniyadi haisiyat rakhta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حاجِب)
حاجِب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔