تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدْردانی عالَمِ بالا مَعْلُوم شُد" کے متعقلہ نتائج

قَدْردانی عالَمِ بالا مَعْلُوم شُد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) قدردانی ، انعام یا داد کی اُمید ہو اور نہ ملے تو کہتے ہیں .

فَہْمِ عالَمِ بالا مَعْلُوم شُد

سخن فہمی عالم بالا معلوم شد ‘‘ کی تحفیف (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) عالم بالا کی سخن فہمی معلوم ہوگئی ، جب کوئی شخص کسی کے کلام پر اپنی غلط فہمی کی وجہ سے اعتراض کرتا ہے تو کہتے ہیں.

شِعْر فَہْمی عَالَمِ بالا مَعْلُوم شُد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) سخن فہمی کا حال معلوم ہو گیا کسی اچھے شعر یا کلام وغیرہ کی داد نہ ملے تو طنزاً اس موقع پر کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدْردانی عالَمِ بالا مَعْلُوم شُد کے معانیدیکھیے

قَدْردانی عالَمِ بالا مَعْلُوم شُد

qadr daanii 'aalam-e-baalaa maa'luum shudक़द्र दानी 'आलम-ए-बाला मा'लूम शुद

قَدْردانی عالَمِ بالا مَعْلُوم شُد کے اردو معانی

  • (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) قدردانی ، انعام یا داد کی اُمید ہو اور نہ ملے تو کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدْردانی عالَمِ بالا مَعْلُوم شُد)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدْردانی عالَمِ بالا مَعْلُوم شُد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words