تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَہْمِ عالَمِ بالا مَعْلُوم شُد" کے متعقلہ نتائج

فَہْمِ عالَمِ بالا مَعْلُوم شُد

سخن فہمی عالم بالا معلوم شد ‘‘ کی تحفیف (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) عالم بالا کی سخن فہمی معلوم ہوگئی ، جب کوئی شخص کسی کے کلام پر اپنی غلط فہمی کی وجہ سے اعتراض کرتا ہے تو کہتے ہیں.

قَدْردانی عالَمِ بالا مَعْلُوم شُد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) قدردانی ، انعام یا داد کی اُمید ہو اور نہ ملے تو کہتے ہیں .

شِعْر فَہْمی عَالَمِ بالا مَعْلُوم شُد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) سخن فہمی کا حال معلوم ہو گیا کسی اچھے شعر یا کلام وغیرہ کی داد نہ ملے تو طنزاً اس موقع پر کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَہْمِ عالَمِ بالا مَعْلُوم شُد کے معانیدیکھیے

فَہْمِ عالَمِ بالا مَعْلُوم شُد

fahm-e-'aalam-e-baalaa-maa'luum-shudफ़ह्म-ए-'आलम-ए-बाला-मा'लूम-शुद

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

فَہْمِ عالَمِ بالا مَعْلُوم شُد کے اردو معانی

  • سخن فہمی عالم بالا معلوم شد ‘‘ کی تحفیف (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) عالم بالا کی سخن فہمی معلوم ہوگئی ، جب کوئی شخص کسی کے کلام پر اپنی غلط فہمی کی وجہ سے اعتراض کرتا ہے تو کہتے ہیں.

Urdu meaning of fahm-e-'aalam-e-baalaa-maa'luum-shud

  • Roman
  • Urdu

  • suKhan fahmii aalam-e-baala maaluum shud '' kii tahfiif (faarsii kahaavat urduu me.n mustaamal) aalam-e-baala kii suKhan fahmii maaluum hogi.i, jab ko.ii shaKhs kisii ke kalaam par apnii Galatafahmii kii vajah se etraaz kartaa hai to kahte hai.n

फ़ह्म-ए-'आलम-ए-बाला-मा'लूम-शुद के हिंदी अर्थ

  • सुख़न फ़हमी आलम-ए-बाला मालूम शुद '' की तहफ़ीफ़ (फ़ारसी कहावत उर्दू में मुस्तामल) आलम-ए-बाला की सुख़न फ़हमी मालूम होगई, जब कोई शख़्स किसी के कलाम पर अपनी ग़लतफ़हमी की वजह से एतराज़ करता है तो कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَہْمِ عالَمِ بالا مَعْلُوم شُد

سخن فہمی عالم بالا معلوم شد ‘‘ کی تحفیف (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) عالم بالا کی سخن فہمی معلوم ہوگئی ، جب کوئی شخص کسی کے کلام پر اپنی غلط فہمی کی وجہ سے اعتراض کرتا ہے تو کہتے ہیں.

قَدْردانی عالَمِ بالا مَعْلُوم شُد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) قدردانی ، انعام یا داد کی اُمید ہو اور نہ ملے تو کہتے ہیں .

شِعْر فَہْمی عَالَمِ بالا مَعْلُوم شُد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) سخن فہمی کا حال معلوم ہو گیا کسی اچھے شعر یا کلام وغیرہ کی داد نہ ملے تو طنزاً اس موقع پر کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَہْمِ عالَمِ بالا مَعْلُوم شُد)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَہْمِ عالَمِ بالا مَعْلُوم شُد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone