تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلی مَدْ دَھج" کے متعقلہ نتائج

عَلی مَدْ دَھج

سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے ایسے پینترے سے کھڑے ہوتے ہیں کہ سیف باز کا جسم لفظ علی کی شکل بنا معلوم ہوتا ہے اور یہی اس دھج کی وجہِ تسمیہ ہے، اس ٹھاٹ پر مقابلہ کرنے والے اصطلاحاً علی مدیے (علیمدے) کہلاتے ہیں، بعض استاد اس ٹھاٹ کو ظفر پیکر کہتے ہیں اور اس کے مختلف نام اور طریقے مقرر کیے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلی مَدْ دَھج کے معانیدیکھیے

عَلی مَدْ دَھج

'alii-mad-dhaj'अली-मद-धज

  • Roman
  • Urdu

عَلی مَدْ دَھج کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مذکر

  • سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے ایسے پینترے سے کھڑے ہوتے ہیں کہ سیف باز کا جسم لفظ علی کی شکل بنا معلوم ہوتا ہے اور یہی اس دھج کی وجہِ تسمیہ ہے، اس ٹھاٹ پر مقابلہ کرنے والے اصطلاحاً علی مدیے (علیمدے) کہلاتے ہیں، بعض استاد اس ٹھاٹ کو ظفر پیکر کہتے ہیں اور اس کے مختلف نام اور طریقے مقرر کیے ہیں

Urdu meaning of 'alii-mad-dhaj

  • Roman
  • Urdu

  • saiph baazii ke ek ThaaT ka naam jis me.n hariif ke saamne a.ise paintre se kha.De hote hai.n ki saiph baaz ka jism lafz alii kii shakl banaa maaluum hotaa hai aur yahii is dhaj kii vajah-e-tasmiiyaa hai, is ThaaT par muqaabala karne vaale i.istlaahan alii madii.e (aliimde) kahlaate hain, baaaz ustaad is ThaaT ko zafar paikar kahte hai.n aur is ke muKhtlif naam aur tariiqe muqarrar ki.e hai.n

'अली-मद-धज के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • तलवार बाज़ी के एक ठाट का नाम जिसमें विरोधी के सामने ऐसे पैंतरे से खड़े होते हैं कि तलवार बाज़ का शरीर शब्द अली का रूप बना मालूम होता है और यही इस धज के मामकरण का कारण है, इस ठाट पर मुक़ाबला करने वाले शब्दिक रूप अली मदीए (अलीमदे) कहलाते हैं, कुछ उस्ताद इस ठाट को ज़फ़र पैकर कहते हैं और इस के विभिन्न नाम और तरीक़े निश्चित किए हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَلی مَدْ دَھج

سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے ایسے پینترے سے کھڑے ہوتے ہیں کہ سیف باز کا جسم لفظ علی کی شکل بنا معلوم ہوتا ہے اور یہی اس دھج کی وجہِ تسمیہ ہے، اس ٹھاٹ پر مقابلہ کرنے والے اصطلاحاً علی مدیے (علیمدے) کہلاتے ہیں، بعض استاد اس ٹھاٹ کو ظفر پیکر کہتے ہیں اور اس کے مختلف نام اور طریقے مقرر کیے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلی مَدْ دَھج)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلی مَدْ دَھج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone