تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلی مَد" کے متعقلہ نتائج

عَلی مَد

فتونِ سپہ گری میں لکڑی چلانے کے ایک طرز کا نام جس کے اصول اور طریقے حضرت علی مرتضیٰ کی طرف منسوب ہیں ، برصغیر میں ایران کی عربی آمیز پھنکینی کو علی مد کہا جاتا ہے جس میں پھنکیت کا پایاں قدم ایک مقام پر جما رہتا ہے اور صرف داہنے پان٘و کو آگے پیچے ہٹا کر پینترے بدلے جاتے ہیں ، یہ فن شرفا سے مخصوص ہے .

عَلی مَدَد

کُشتی کے ایک فن کا نام ؛ بکیتی یا پھکیتی کی ایک قسم ؛ فقیروں کا جواب سلام ، درویشوں کا سلام

عَلی مَدْ دَھج

سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے ایسے پینترے سے کھڑے ہوتے ہیں کہ سیف باز کا جسم لفظ علی کی شکل بنا معلوم ہوتا ہے اور یہی اس دھج کی وجہِ تسمیہ ہے، اس ٹھاٹ پر مقابلہ کرنے والے اصطلاحاً علی مدیے (علیمدے) کہلاتے ہیں، بعض استاد اس ٹھاٹ کو ظفر پیکر کہتے ہیں اور اس کے مختلف نام اور طریقے مقرر کیے ہیں

ٹھاٹ عَلی مَد

فن بنوٹ میں ایک قسم کا پینترا ، اول داہنا پیر آگے کرکے تلوار کو الم (علم) کرے (کذا ؟) اور سپر کو پناہ قبضہ کی کر کے مقابل سینہ کے رکھے اور داہنا پیر اٹھاتا اور جماتا رہے

دَھج عَلی مَد

(سیف بازی) ٹھاٹھ کی ایک قسم .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلی مَد کے معانیدیکھیے

عَلی مَد

'alii-mad'अली-मद

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

عَلی مَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فتونِ سپہ گری میں لکڑی چلانے کے ایک طرز کا نام جس کے اصول اور طریقے حضرت علی مرتضیٰ کی طرف منسوب ہیں ، برصغیر میں ایران کی عربی آمیز پھنکینی کو علی مد کہا جاتا ہے جس میں پھنکیت کا پایاں قدم ایک مقام پر جما رہتا ہے اور صرف داہنے پان٘و کو آگے پیچے ہٹا کر پینترے بدلے جاتے ہیں ، یہ فن شرفا سے مخصوص ہے .

Urdu meaning of 'alii-mad

  • Roman
  • Urdu

  • phutuu na-e-siphagrii me.n lakk.Dii chalaane ke ek tarz ka naam jis ke usuul aur tariiqe hazrat alii murtazaa kii taraf mansuub hai.n, barr-e-saGiir me.n i.iraan kii arbii aamez phankiinii ko alii mad kahaa jaataa hai jis me.n phankiit ka paayaa.n qadam ek muqaam par jamaa rahtaa hai aur sirf daahine paanv ko aage piiche haTaa kar paintre badle jaate hai.n, ye fan shariphaa se maKhsuus hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَلی مَد

فتونِ سپہ گری میں لکڑی چلانے کے ایک طرز کا نام جس کے اصول اور طریقے حضرت علی مرتضیٰ کی طرف منسوب ہیں ، برصغیر میں ایران کی عربی آمیز پھنکینی کو علی مد کہا جاتا ہے جس میں پھنکیت کا پایاں قدم ایک مقام پر جما رہتا ہے اور صرف داہنے پان٘و کو آگے پیچے ہٹا کر پینترے بدلے جاتے ہیں ، یہ فن شرفا سے مخصوص ہے .

عَلی مَدَد

کُشتی کے ایک فن کا نام ؛ بکیتی یا پھکیتی کی ایک قسم ؛ فقیروں کا جواب سلام ، درویشوں کا سلام

عَلی مَدْ دَھج

سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے ایسے پینترے سے کھڑے ہوتے ہیں کہ سیف باز کا جسم لفظ علی کی شکل بنا معلوم ہوتا ہے اور یہی اس دھج کی وجہِ تسمیہ ہے، اس ٹھاٹ پر مقابلہ کرنے والے اصطلاحاً علی مدیے (علیمدے) کہلاتے ہیں، بعض استاد اس ٹھاٹ کو ظفر پیکر کہتے ہیں اور اس کے مختلف نام اور طریقے مقرر کیے ہیں

ٹھاٹ عَلی مَد

فن بنوٹ میں ایک قسم کا پینترا ، اول داہنا پیر آگے کرکے تلوار کو الم (علم) کرے (کذا ؟) اور سپر کو پناہ قبضہ کی کر کے مقابل سینہ کے رکھے اور داہنا پیر اٹھاتا اور جماتا رہے

دَھج عَلی مَد

(سیف بازی) ٹھاٹھ کی ایک قسم .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلی مَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلی مَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone