تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلَم دار کا عَلَم ٹُوٹے" کے متعقلہ نتائج

عَلَم دار کا عَلَم ٹُوٹے

حضرت عباس علمدار کی مار پڑے (شیعہ عورتوں کا کوسنا یا بد دعا)

عَلَم ٹُوٹے

حضرت عباس علمدار کی مار پڑے (شیعہ عورتوں کا کوسنا یا بد دعا)

عَلَم دار

وہ شخص جو فوج کا جھنڈا لے کر آگے چلے، فوج کا کماندار

نِشان کا عَلَم ہونا

جھنڈے کا بلند ہونا ؛ جنگ پر مستعد ہونا ، تیار ہونا

شاہ عَبّاس كا عَلَم ٹُوٹے

(عور) حضرت عباس ابن علی كے عَلَم كی مار پڑے ، تباہ ہو ، برباد ہو (كلمۂ بد دعا).

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلَم دار کا عَلَم ٹُوٹے کے معانیدیکھیے

عَلَم دار کا عَلَم ٹُوٹے

'alam-daar kaa 'alam TuuTe'अलम-दार का 'अलम टूटे

عبارت

موضوعات: بددعا

عَلَم دار کا عَلَم ٹُوٹے کے اردو معانی

  • حضرت عباس علمدار کی مار پڑے (شیعہ عورتوں کا کوسنا یا بد دعا)

English meaning of 'alam-daar kaa 'alam TuuTe

  • the cursing word of Shi'a women

'अलम-दार का 'अलम टूटे के हिंदी अर्थ

  • हज़रत 'अब्बास 'अलम-दार की मार पड़े (शी'आ 'औरतोंं का कोसना या श्रापना)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلَم دار کا عَلَم ٹُوٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلَم دار کا عَلَم ٹُوٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words