تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرزو ہائے دو عالَم" کے متعقلہ نتائج

آرزو ہائے دو عالَم

دو عالَم

دنیا و عقبیٰ، دو جہاں

ہائے دو چَشمی

رک : ہا (۱) مع تحتی الفاظ و تراکیب ؛ ہاے مخلوط التلفظ۔

دو عالَم گِیر

دنیا اور عقبی پر چھایا ہوا .

ہائے ہائے کَرنا

آہیں بھرنا ، کراہنا ، تڑپنا ، بے کل ہونا ، واویلا مچانا ۔

دو عالَم اُلَٹ جانا

دونوں عالموں کا تہہ و بالا ہو جانا .

ہائے ہائے

تعریف و توصیف کے موقعے پر مستعمل ، سبحان اللہ ، کیا کہنا ۔

بارِ دو عالَم

سَرْکارِ دو عالَم

دونوں جہانوں کا سردار ؛ (کنایۃً) حضور صلی اللہ علیہ وسلم.

آرامِ دو عالَم

دونوں عالم کا سکون

ہائے کَرنا

آہ کرنا ، گہری سانس لینا ، دل مسوسنا ، کڑھنا ، نالہ و فریاد کرنا ؛ افسوس کرنا ؛ کچھ نہ کرسکنا

ہائے مَولا

افسوس یا فریاد کے موقعے پر اﷲ کو پکارنے کا کلمہ ۔

ہائے اُوئی

تکلیف میں کراہنے کی آواز نیز شوروغل ۔

ہائے مَخلُوط

(قواعد) ہائے مخلوط التلفظ

ہائے وَیلا

(عور) شور و غل ، فریاد ، ہنگامہ ۔

ہائے واوَیلا

شور و غل ، نالہ و فریاد ، آہ و بکا ۔ نہ یہی ہوگا کہ تمہاری ہائے واویلا سے نجات ہو جاوے ۔

ہائے ہائے کِھٹ کِھٹ ہونا

ہائے ہتیا ہونا ، ہر وقت کا لڑائی جھگڑا ہونا

ہائے مُختَفی

(قواعد) وہ ’’ہ ‘‘ جو لکھی جائے، لیکن کھل کر پڑھی نہ جائے اور حرف ماقبل کی حرکت ظاہر کرے جو فتحہ ہوتی ہے، جیسے : جامہ، دیوانہ، فسانہ، وغیرہ، اسے ہائے غیر ملفوظ بھی کہتے ہیں، اضافت کی صورت میں اس پر ہمزہ آتا ہے، لیکن اس کی اپنی آواز ظاہر نہیں ہوتی، جیسے : نامۂ غالب، فسانۂ دل وغیرہ میں

ہائے خُدا

رک : ہائے اللہ

ہائے ہائے پَڑنا

واویلا مچنا، کہرام مچنا، ہنگامہ کھڑا ہونا، تراہ تراہ ہونا

تَماشائے دو عالَم

ہائے اَللہ

اندوہ و غم کے اظہار کے لیے، اظہارِ تأسُّف کے لیے، ۔کلمۂ درو د بکا واندوہ

ہائے غَضَب

۔کیسا ستم ہوا۔ بڑا غضب ہوا۔؎

بِیگانَۂ دو عالَم

بَزْمِ دو عالَم

اَجْزائے دو عالَم

ہائے واوَیلا مَچانا

بین کرنا ، چیخ پکار کرنا ۔

ہائے واوَیلا کَرنا

ہنگامہ کھڑا کرنا ، اودھم مچانا ، کھلبلی ڈالنا ۔

ہائے رے جَوانی

کمزوری کے وقت جوانی کو یاد کرتے وقت بوڑھا آدمی کہتا ہے ۔

آرزو گاہ

(لفظاً) امید كرنے كی جگہ، (مراداً) دنیا

دو عالَم سے کھو دینا

دین و دنیا خراب کر دینا ، کہیں کا نہ رکھنا ، تباہ برباد کر دینا .

عالَم عالَم

ساری دنیا ، سب لوگ ، تمام جہان.

دو عالَم سے گُزَر جانا

دنیا اور عقبیٰ کے خیال سے دست بردار ہو جانا .

ہائے وائے مَچانا

ہنگامہ کھڑا کرنا ، اودھم مچانا ، چیخ پکار کرنا ، واویلا کرنا ۔

ہائے وائے مَچنا

ہنگامہ کھڑا ہونا ، شور و غل اٹھنا ، کھلبلی پڑنا ۔

دو دو اُن٘گَل

دوان٘گلیوں کی چوڑائی یا موٹائی کے برابر .

نَغْمَہ ہائے غَم

غم کے گیت ، رنج و الم کے گانے

عالَم

دنیا، جہان، کائنات، زمانہ

ہائے لینا

بد دعا لینا ، آہ لینا

ہائے مارْنا

رک : ہائے کرنا

جَوانی سے پَھل ہائے

(دعا) جوانی کے مزے اڑائے

دو دو بان٘س رَہْنا

(مجازاً) تڑپنا ، بہت بے تاب ہونا .

دو شَن٘بَہ

یک شنبہ، اتوار کے بعد آنے والا دن، پیر سوموار

دو دو ہاتھ چَلْنا

جھڑپ ہونا ، لڑائی ہونا .

دو دو کَلی ہونا

(کبوتر بازی) ناتجربہ کار ہونا .

ہائے رے

(اطفال) انکار و نفی کا کلمہ جو بچے کسی چیز کے نہ دینے میں استعمال کرتے ہیں، تحسین و توصیف کے موقعے پر، سبحان اللہ، واہ وا، کیا کہنے، اظہار رنج و غم کے لیے، فریاد و فغاں کے لیے، حسرت کے اظہار کے لیے، کلمۂ تاسف ودرد

ہائے ری

(اطفال) انکار و نفی کا کلمہ جو بچے کسی چیز کے نہ دینے میں استعمال کرتے ہیں، تحسین و توصیف کے موقعے پر، سبحان اللہ، واہ وا، کیا کہنے، اظہار رنج و غم کے لیے، فریاد و فغاں کے لیے، حسرت کے اظہار کے لیے، کلمۂ تاسف ودرد

ہائے ہوَّز

’’ ہ ‘‘ جو لفظ ہوز میں آتی ہے ، جو ترتیب ابجد کا پانچواں حرف ہے ۔

دو دو ہاتھ کَرْنا

لڑنا جھگڑنا ، مدِمقابل ہونا ، مقابلہ کرنا .

عالَم عالَم ہونا

طرح طرح کی کیفیت رونما ہونا ، نوع بہ نوع کیفیات کا ظاہر ہونا.

دو کَنَہ

دونوں طرف ، ہر طرف .

دو گوہَر

عقل اور روح

ہَر دو

دونوں، دونوں کے دونوں

دو دَمَہ

دو دھاری ، دو ھار والا .

رَہنے دو

باز رہو ، جانے دو ، بہانے مت تراشو ، باتیں نہ بناؤ پر کہتے ہیں.

دو دَسْتَہ

دونوں طرف، دو طرفہ

مُفت کی ہائے ہو

ناحق کا شور

دو پَہَر سے دو پَہَر

ایک دن ، چوبیس گھنّٹے کی مُدّت دوپہر سے دوپہر پُورے چوبیس گھنٹے ہو گئے اپنےاپنے طور پر سب ہی نے سمجھایا مگر اس اللہ کی بندی نے نوالہ نو توڑا .

دو لَخْتَہ

(لسانیات) دو رُکنی ، دو رُکنوں کی آواز رکھنے والا .

دو تُخْمَہ

دوغلا ؛ حرام زادہ ، حرامی

اردو، انگلش اور ہندی میں آرزو ہائے دو عالَم کے معانی

آرزو ہائے دو عالَم

aarzuu-haa-e-do-'aalamआरज़ू-हा-ए-दो-'आलम

رائے زنی (آرزو ہائے دو عالَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

English meaning of aarzuu-haa-e-do-'aalam

  • desires for the two worlds

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔

ہماری ویب سائٹس

فوری رابطے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔