تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلی مَدَد" کے متعقلہ نتائج

عَلی مَدَد

کُشتی کے ایک فن کا نام ؛ بکیتی یا پھکیتی کی ایک قسم ؛ فقیروں کا جواب سلام ، درویشوں کا سلام

یا عَلی مَدَد

(کلمہء دعائیہ) جو حضرت علی کو نصرت اور مدد کے واسطے مشکل پیش آنے کے وقت زبان پر لاتے ہیں ، اے علی میری مدد کیجئے ۔

یا عَلی مَدَدے مَدَد کُن خُدایا

اے علی مدد کیجیے ، اے خدا مدد کر (بطور دعا و استمداد مستعمل) ۔

زَمانَہ بَر سَرِ جَنگ اَسْت یا عَلی مَدَد دے

(دعا) تمام زمانہ مخالف ہے یا علی مدد کیجیے

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلی مَدَد کے معانیدیکھیے

عَلی مَدَد

'alii-madad'अली-मदद

  • Roman
  • Urdu

عَلی مَدَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کُشتی کے ایک فن کا نام ؛ بکیتی یا پھکیتی کی ایک قسم ؛ فقیروں کا جواب سلام ، درویشوں کا سلام

Urdu meaning of 'alii-madad

  • Roman
  • Urdu

  • kshati ke ek fan ka naam ; bikiitii ya fikkiitii kii ek qism ; faqiiro.n ka javaab salaam, darvesho.n ka salaam

'अली-मदद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुश्ती के एक फ़न का नाम; बकैती या फकैती की एक क़िस्म; फ़क़ीरों का जवाब सलाम, दरवेशों का सलाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَلی مَدَد

کُشتی کے ایک فن کا نام ؛ بکیتی یا پھکیتی کی ایک قسم ؛ فقیروں کا جواب سلام ، درویشوں کا سلام

یا عَلی مَدَد

(کلمہء دعائیہ) جو حضرت علی کو نصرت اور مدد کے واسطے مشکل پیش آنے کے وقت زبان پر لاتے ہیں ، اے علی میری مدد کیجئے ۔

یا عَلی مَدَدے مَدَد کُن خُدایا

اے علی مدد کیجیے ، اے خدا مدد کر (بطور دعا و استمداد مستعمل) ۔

زَمانَہ بَر سَرِ جَنگ اَسْت یا عَلی مَدَد دے

(دعا) تمام زمانہ مخالف ہے یا علی مدد کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلی مَدَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلی مَدَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone