تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک ایک کے دو دو ہونا" کے متعقلہ نتائج

ایک ایک کے دو دو ہونا

تجارت میں دونا یا کئی گنا نفع ہونا.

دو جان ایک تَن ہونا

آپس میں بہت خلوص رکھنا ، دیکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک ہونا ، متحد و متفق رہنا .

دو قالِب ایک جان ہونا

گہری دوستی ہونا ، بہت تعلقِ خاطر ہونا ، نہایت قریبی تعلق ہونا .

دو دِل ایک ہونا

باہم محبت ہونا ؛ دو دلوں کا ایک ہونا .

دو جان ایک تَن رَہْنا

آپس میں بہت خلوص رکھنا ، دیکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک ہونا ، متحد و متفق رہنا .

ایک سے ایک، دو سے گیارہ

ایک آدمی تو ہمیشہ ایک ہی رہے گا، لیکن دو کے ملنے سے ان میں گیارہ کی طاقت آ جاتی ہے

ایک ڈَر دو طَرَف ہوتا ہے

خصومت کا ڈر جانبین کو ہوتا ہے، دشمنی میں دونوں ہی ایک دوسرے سے ڈرتے ہیں

ایک ہاتْھ بِکھیْرو، دو سے سَمیْٹو

کوئی کام خراب ہو جائے تو بڑی محنت سے درست ہوتا ہے

لینا ایک نَہ دینا دو

حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ

دینا ایک نَہ لینا دو

بلا وجہہ، بے مطلب، بے فائدہ

بادام دو ایک پوسْت ہَیں

بہت مخلص دوست آپس میں ملے ہوے ہیں

لینا نہ ایک، دینے دو

اس معاملہ میں نقصان ہی نقصان ہے

آن٘کھ ایک نَہِیں کَجْلَوٹے دو دو

رک : آن٘کھ ایک نہیں کجلوٹیاں نَو نَو

نَہ لینا ایک، نَہ دینا دو

بے کار کا جھگڑا ہے ، کوئی واسطہ نہیں ، کوئی غرض نہیں ۔

پاہُنا پیارا پر ایک دو دِن

مہمان ایک دو دن رہے تو اچھا معلوم ہوتا ہے اگر زیادہ دن ٹھہر جائے تو باعث تکلیف ہوتا ہے.

ایْک اَکیْلا، دو سے گیارَہ

دو شخص باہم مل کر بہت کام کر سکتے ہیں، اتفاق میں بہت برکت ہے

ایک ایک کے دَس دَس ہونا

تجارت میں دونا یا کئی گنا نفع ہونا.

ایک آم کی دو پھان٘کیں ہیں

دونوں ایک ہی شکل و صورت یا نسل کے ہیں.

ایک نَہ شُد دو شُد

ایک عجیب امر کے بعد دوسرے کا واقع ہونا

ایک ہی ہونا

دو دو چون٘چیں ہونا

(بٹیر بازی) دو بٹیروں یا کسی دو پرندوں میں ہلکی سی جھڑپ ہونا .

ایک ایک پان٘و ایک ایک مَن کا ہونا

بہت تھک ؛ ندامت یا خوف وغیرہ سے پان٘و آگے کو نہ اٹھنا.

دو لَڑْتے ہَیں تو ایک گِرتا ہے

جب دو آدمیوں میں لڑائی ہوتی ہے اور ایک ہارتا ہے تو ہارنے والے کی تسلّی کے لیے بولتے ہیں .

دو دو ہاتھ ہونا

لڑائی ہو جانا ، جھڑپ ہونا ، مقابلہ ہونا ، آپس میں دھینگا مُشتی ہو جانا .

گاڑی کے دو پَہیے ہونا

ایک دوسرے کے لئے ناگزیر ہونا

دو دو کَلی ہونا

(کبوتر بازی) ناتجربہ کار ہونا .

دو دو پانی ہونا

مختصر جنگ یا مقابلہ و مباحثہ ہونا ، جھڑپ ہونا .

ایک مُنھ ہونا

ایک ماں باپ کے ہونا

ایک آوے کے بَرتَن ہَیں

سب یکساں ہیں، ایک ہی ہاتھ کے بنے ہیں، سب ایک ہی اوصاف کے حامل ہیں، سب ایک ہی خاندان یا گروہ سے تعلق رکھتے ہیں

ایک باپ کا ہونا

حلالی ہونا ، (مخاطب کے کسی قول یا فعل سے برہم ہو کر) ، جیسے: اگر ایک بات کے ہو تو اب کے گالی دو.

دو دو نوکیں ہونا

تھوڑی سے سخت کلامی ہونا ، دوبدو آزادی سے باتیں ہونا ، ہلکی سے جھڑپ ہونا .

ایک نَہ ایک

دو چار کے ہاتھ جانا

(کسی شے کا) مستعمل ہوجانا .

نِگاہ ایک سی ہونا

۔یکساں ہونا توجہ کا۔؎

دو گُھٹی ہونا

کسی جلسے میں لوگوں کے درمیان حقّے کا دور چلنا .

دو ٹوک ہونا

دو ہاتھ ہونا

دو ہاتھ کے برابر بڑھنا .

دو سار ہونا

دو ٹکڑے ہونا ، دو پارہ ہونا ؛ (مجازاً) زخمی ہونا ، چھدنا .

ایک تَرکَش کے تِیر ہیں

سب ایک سے ہیں، ایک گھرانے کے ہیں

آگ پانی ایک جَگَہ ہونا

دو مخالف یا متضاد چیزوں کا میل ملاپ یا ایک جگہ جمع ہونا

دو چار ہونا

مِلنا، سامنا ہونا، سامنے آنا، ملاقات ہوجانا

دو جُوق ہونا

مِل جانا ؛ (عموماً) مِل کر سازش کرنا ، جماعت یا گروہ قائم کرنا .

دو زانُو ہونا

گھٹنوں کے بل بیٹھنا .

ایک نَہ ایک دِن

ایک نَہ ایک روز

طَبِیعَت کا ایک حال ہونا

مزاج یکساں رہنا، مزاج میں فرق نہ آنا

آن٘کھ دو چار ہونا

آنکھ سے آنکھ ملانا، آنکھوں سے آنکھیں مقابل کرنا

مُن٘ہ کے دو حَرف

کہے ہوئے چند کلمے بطور پیام سلام ۔

دو چُون کے بُرے ہوتے ہیں

ایک کے مقابلے میں دو شخص اگر ضعیف بھی ہوں تب بھی ایک کو اکیلا ہونے کی وجه سے ان سے ڈرنا چاہیے ، دو کمزور بھی مِل کو قوی ہو جاتے ہیں

گِیارَہ دو تیرَہ ہونا

بھاگ جانا، رفو چکر ہو جانا، نو دو گیارہ ہونا

دو ہاتھ آگے ہونا

سبقت لے جانا، بڑھا ہوا ہونا، ماہر ہونا

آفْتاب ایک نیزے پَر ہونا

قیامت برپا ہونا ، حشر کے آثار ہونا (قیامت کے آثار میں سے ہے کہ سورج اس دن زمین سے سوا نیزے یا ایک نیزے کے فاصلے پر ہوگا).

رَن٘گ ایک ہونا

ایک جیسا حال ہونا، ایک جیسا حشر ہونا، یکساں ہو جانا.

دو ٹَکَّریں ہونا

(عور) جلدی جلدی نماز پڑھنا

ایک ہاتھ لیْنا ایک ہاتھ دیْنا

جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا

ایک اَور ایک گیارہ

ایک کی پشت پر ایک کے ہونے سے طاقت میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے، دو شخص باہم مل کر بہت کام کر سکتے ہیں، اتفاق میں بہت برکت ہے، اتحاد میں بڑی طاقت ہے

دو جان سے ہونا

حاملہ ہونا .

دو جی سے ہونا

پیٹ سے ہونا، حامله ہونا

دو پَیسے اَللہ کے نام اُٹھانا

تھوڑی سی خیرات کرنا ، کسی محتاج کو اللہ کے نام پر دو پیسے یا چند پیسے دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک ایک کے دو دو ہونا کے معانیدیکھیے

ایک ایک کے دو دو ہونا

ek ek ke do do honaaएक एक के दो दो होना

ایک ایک کے دو دو ہونا کے اردو معانی

  • تجارت میں دونا یا کئی گنا نفع ہونا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

एक एक के दो दो होना के हिंदी अर्थ

  • तिजारत में दोना या कई गुना नफ़ा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک ایک کے دو دو ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک ایک کے دو دو ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words