تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈَر دو طَرَف ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَر دو طَرَف ہوتا ہے کے معانیدیکھیے
ڈَر دو طَرَف ہوتا ہے کے اردو معانی
- جب آدمی اپنے دشمن پر کسی طرح وار کرتا ہے تو اس کو بھی اپنی جان کا اندیشہ ہے کہ خدا جانے کس کا وار چل جائے، دشمنی میں دونوں ہی ایک دوسرے سے ڈرتے ہیں
- خصومت کا ڈر جانبین کو ہوتا ہے، دشمنی میں دونوں ہی ایک دوسرے سے ڈرتے ہیں
- دو دشمنوں میں ڈر دونوں طرف رہتا ہے یعنی جتنا ایک شخص دوسرے سے ڈرتا ہے اتنا ہی دوسرا بھی اس سے خوف کھاتا ہے
डर दो तरफ़ होता है के हिंदी अर्थ
- जब आदमी अपने शत्रु पर किसी तरह वार करता है तो उसको भी अपनी जान का डर है कि ईश्वर जाने किस का वार चल जाए, शत्रुता में दोनों ही एक दूसरे से डरते हैं
- शत्रुता का भय दोनों तरफ़ के लोगों को होता है, शत्रुता में दोनों ही एक दूसरे से भय खाते हैं
- दो विरोधियों में डर दोनों तरफ रहता है अर्थात जितना एक व्यक्ति दूसरे से डरता है उतना ही दूसरा भी उससे भय खाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈَر دو طَرَف ہوتا ہے)
ڈَر دو طَرَف ہوتا ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔