تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک جان، دو قالِب" کے متعقلہ نتائج

ایک جان، دو قالِب

آپس میں بہت خلوص رکھنے والے، دکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک، ایک جان دو جسم

دو قالِب ایک جان ہونا

گہری دوستی ہونا ، بہت تعلقِ خاطر ہونا ، نہایت قریبی تعلق ہونا .

دو قالِب یَک جان ہونا

گہری دوستی ہونا ، بہت تعلقِ خاطر ہونا ، نہایت قریبی تعلق ہونا .

دو جان ایک تَن رَہْنا

آپس میں بہت خلوص رکھنا ، دیکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک ہونا ، متحد و متفق رہنا .

دو جان ایک تَن ہونا

آپس میں بہت خلوص رکھنا ، دیکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک ہونا ، متحد و متفق رہنا .

یَک جان دو قالِب

۱۔ یکساں ، نہایت آمیختہ ، ملا ہوا ، ایک دوسرے میں مدغم ۔

ایک دن کا مہمان، دو دن کا مہمان، تیسرے دن بلائے جان

اگر مہمان بہت دن رہے تو دوبھر جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک جان، دو قالِب کے معانیدیکھیے

ایک جان، دو قالِب

ek jaan, do qaalibएक जान, दो क़ालिब

نیز - یَک جان و دو قالِب, ایک جان، دو تن

ضرب المثل

ایک جان، دو قالِب کے اردو معانی

  • آپس میں بہت خلوص رکھنے والے، دکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک، ایک جان دو جسم
  • دو قریبی دوست یا دو حقیقی بھائی جن میں گہرا پیار ہو
  • جب دو لوگوں میں محبت ہو تو کہتے ہیں

English meaning of ek jaan, do qaalib

  • best friends, true and sincere friends

एक जान, दो क़ालिब के हिंदी अर्थ

  • आपस में निष्कपटता रखने वाले, दिखने में दो परंतु एकता में एक, एक प्राण दो शरीर
  • दो घनिष्ठ मित्र अथवा दो सगे भाई जिन में अथाह स्नेह हो
  • जब दो लोगों में प्रेम हो तो कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک جان، دو قالِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک جان، دو قالِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words