تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک چَنا دو دال" کے متعقلہ نتائج

ایک چَنا دو دال

ایک چنے کی دو ہی دال ہوتی ہیں

چَنا دو دال

رک : ایک جان دو قلب ؛ ایک آم دو پھانکیں.

ایک چَنا بَتیْری دال

ایک مکمل چیز بہت سے ٹکڑوں سے بہتر ہوتی ہے

ابھی ایک بُونْٹ کی دو دال نہیں ہوئے ہیں

ابھی کام کا آغاز ہے، ابھی تھوڑا کام ہوا ہے

چَنا کَہے میری اُونْچی ناک گَھر دَلِیے دَو گَھر راڑ، جو کھاوے میرا ایک ٹُوک پانی پِیوے سَو سَو گُھونٹ

چنے کے دلنے کی آواز بہت دور تک جاتی ہے اور اسے کھا کر بہت پیاس لگتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک چَنا دو دال کے معانیدیکھیے

ایک چَنا دو دال

ek chanaa do daalएक चना दो दाल

ضرب المثل

ایک چَنا دو دال کے اردو معانی

  • ایک چنے کی دو ہی دال ہوتی ہیں
  • ایک جان دو قالب
  • آدھوں آدھ

एक चना दो दाल के हिंदी अर्थ

  • एक चने की दो ही दाल होती हैं
  • एक प्राण दो शरीर
  • आधों-आध

    विशेष - वास्तव में यह बच्चों के एक गीत की कड़ी है। एक चना दो दाल, मोरी सावन आई, इत्यादि।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک چَنا دو دال)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک چَنا دو دال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words