تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو مَیانوں میں ایک چُھری" کے متعقلہ نتائج

دو مَیانوں میں ایک چُھری

دو عورتوں میں ایک مرد کی نسبت بولتے ہیں ، دو عورتوں کے لیے ایک مرد ناانصافی ہے .

ایک مِیان میں دو تَلْواریں نَہیں رَہْتِیں

دو تَلْواریں ایک مِیان میں نَہیں رَہ سَکْتِیں

ایک چیز کے دو برابر کے خواستگار نہیں رہ سکتے، دو ضدیں ایک جگہ اکٹھی نہیں رہ سکتیں، ایک ملک میں دو بادشاہ نہیں ہو سکتے، ایک بیوی کے دو خاوند نہیں ہو سکتے

ایک مِیان میں دو تَلْواریں نَہیں رَہ سَکْتِیں

ایک نِیام میں دو تَلواریں نَہیں سَما سَکتیں

لاکھ دو لاکھ میں ایک

۔منتخب روزگار۔ ؎

پِیپَل پُوجَنْ میں چَلی گلَم بودھ کے گھاٹ، پِیپَل پُوجَت پِی مِلے ایک پَنْتھ دو کاج

اچھے کام کرنے میں فائدہ ہی ہوتا ہے پیپل کو پوجنے گئی تو محبوب بھی مل گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں دو مَیانوں میں ایک چُھری کے معانیدیکھیے

دو مَیانوں میں ایک چُھری

do mayaano.n me.n ek chhuriiदो मयानों में एक छुरी

ضرب المثل

دو مَیانوں میں ایک چُھری کے اردو معانی

  • دو عورتوں میں ایک مرد کی نسبت بولتے ہیں ، دو عورتوں کے لیے ایک مرد ناانصافی ہے .

दो मयानों में एक छुरी के हिंदी अर्थ

  • दो औरतों में एक मर्द की निसबत बोलते हैं, दो औरतों के लिए एक मर्द नाइंसाफ़ी है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو مَیانوں میں ایک چُھری)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو مَیانوں میں ایک چُھری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words