تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک مِیان میں دو تَلْواریں نَہیں رَہْتِیں" کے متعقلہ نتائج

ایک مِیان میں دو تَلْواریں نَہیں رَہْتِیں

مِیان میں دو تَلْواریں نَہِیں رَہْتِیں

دو شریک یا حریف باہم گزران نہیں کر سکتے ، ایک چیز کے دو برابر کے خواستگار مل کر نہیں رہ سکتے.

دو تَلْواریں ایک مِیان میں نَہیں رَہ سَکْتِیں

ایک چیز کے دو برابر کے خواستگار نہیں رہ سکتے، دو ضدیں ایک جگہ اکٹھی نہیں رہ سکتیں، ایک ملک میں دو بادشاہ نہیں ہو سکتے، ایک بیوی کے دو خاوند نہیں ہو سکتے

ایک مِیان میں دو تَلْواریں نَہیں رَہ سَکْتِیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک مِیان میں دو تَلْواریں نَہیں رَہْتِیں کے معانیدیکھیے

ایک مِیان میں دو تَلْواریں نَہیں رَہْتِیں

ek miyaan me.n do talvaare.n nahii.n rahtii.nएक मियान में दो तलवारें नहीं रहतीं

English meaning of ek miyaan me.n do talvaare.n nahii.n rahtii.n

  • two kings cannot rule the same country

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک مِیان میں دو تَلْواریں نَہیں رَہْتِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک مِیان میں دو تَلْواریں نَہیں رَہْتِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words