تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھپّی بَھتِیجی ایک ذات، ماں بیٹی دو ذات" کے متعقلہ نتائج

پُھپّی بَھتِیجی ایک ذات، ماں بیٹی دو ذات

اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ پھوپی اور (بھتیجی / بھتیجے) یعنی بھائی کی اولاد میں جو قربت ہوتی ہے سلسلۂ نسب کے قانون کے مطابق ماں (بیٹی / بیٹے) میں وہ رشتہ نہیں ہوتا .

ماں بیٹی دو ذات ، پُھوپی بَھتِیجی ایک ذات

لڑکی میں ماں کے بجائے زیادہ تر پھوپی کی عادتیں ہوتی ہیں.

پُھپّی بَھتِیجے ایک ذات، ماں بیٹے دو ذات

اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ پھوپی اور (بھتیجی / بھتیجے) یعنی بھائی کی اولاد میں جو قربت ہوتی ہے سلسلۂ نسب کے قانون کے مطابق ماں (بیٹی / بیٹے) میں وہ رشتہ نہیں ہوتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھپّی بَھتِیجی ایک ذات، ماں بیٹی دو ذات کے معانیدیکھیے

پُھپّی بَھتِیجی ایک ذات، ماں بیٹی دو ذات

phuppii bhatiijii ek zaat, maa.n beTii do zaatफुप्पी भतीजी एक ज़ात, माँ बेटी दो ज़ात

ضرب المثل

پُھپّی بَھتِیجی ایک ذات، ماں بیٹی دو ذات کے اردو معانی

  • اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ پھوپی اور (بھتیجی / بھتیجے) یعنی بھائی کی اولاد میں جو قربت ہوتی ہے سلسلۂ نسب کے قانون کے مطابق ماں (بیٹی / بیٹے) میں وہ رشتہ نہیں ہوتا .

फुप्पी भतीजी एक ज़ात, माँ बेटी दो ज़ात के हिंदी अर्थ

  • इस बात की तरफ़ इशारा है कि फोपी और (भतीजी / भतीजे) यानी भाई की औलाद में जो क़ुरबत होती है सिलसिला-ए-नसब के क़ानून के मुताबिक़ माँ (बेटी / बेटे) में वो रिश्ता नहीं होता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھپّی بَھتِیجی ایک ذات، ماں بیٹی دو ذات)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھپّی بَھتِیجی ایک ذات، ماں بیٹی دو ذات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words