تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک ایک کے دَس دَس ہونا" کے متعقلہ نتائج

ایک ایک کے دَس دَس ہونا

تجارت میں دونا یا کئی گنا نفع ہونا.

ایک کَہو نَہ دَس سُنو

نہ کسی کو ایک گالی دو نہ دس سنو

ایک ایک کی دَس دَس مَشْہُور کَرْنا

پھانس کا بانس بنا کر پیش کرنا ، بھڑ کانے یا بہکانے کےے لیے مبالغے کے سانھ بیان کرنا.

ایک کَہْنا نَہ دَس سُننا

ایک ایک کے دو دو ہونا

تجارت میں دونا یا کئی گنا نفع ہونا.

دَس پان٘چ کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ

چند لوگ مل کر ہی مدد کریں تو کسی کا کام یا ضرورت پوری ہوجاتی ہے.

دَس کے دو کَہْنا

زیادہ تعداد کو کم ظاہر کرنا ؛ جُھوٹ بولنا ؛ فریب دینا.

شَریف کی دَس اور پاجی کی ایک بَرابَر ہے

پاجی کی ایک گالی شریف کی دس گالیوں کے برابر ہے .

ایک ہی ہونا

ایک ایک پان٘و ایک ایک مَن کا ہونا

بہت تھک ؛ ندامت یا خوف وغیرہ سے پان٘و آگے کو نہ اٹھنا.

دَس جُوتے آگے ہونا

کسی کے کسی سے حقیر تر ہونے کے موقع پر بولتے ہیں.

ایک مُنھ ہونا

ایک ماں باپ کے ہونا

ایک آوے کے بَرتَن ہَیں

سب یکساں ہیں، ایک ہی ہاتھ کے بنے ہیں، سب ایک ہی اوصاف کے حامل ہیں، سب ایک ہی خاندان یا گروہ سے تعلق رکھتے ہیں

ایک باپ کا ہونا

حلالی ہونا ، (مخاطب کے کسی قول یا فعل سے برہم ہو کر) ، جیسے: اگر ایک بات کے ہو تو اب کے گالی دو.

ایک نَہ ایک

نِگاہ ایک سی ہونا

۔یکساں ہونا توجہ کا۔؎

دو جان ایک تَن ہونا

آپس میں بہت خلوص رکھنا ، دیکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک ہونا ، متحد و متفق رہنا .

دَس اُن٘گلی دَس چَراغ

(لڑکی یا عورت کے لیے) نہایت خُوبصورت اور ہنر مند ہے.

ایک تَرکَش کے تِیر ہیں

سب ایک سے ہیں، ایک گھرانے کے ہیں

آگ پانی ایک جَگَہ ہونا

دو مخالف یا متضاد چیزوں کا میل ملاپ یا ایک جگہ جمع ہونا

دَس سالَہ

ایک نَہ ایک دِن

ایک نَہ ایک روز

طَبِیعَت کا ایک حال ہونا

مزاج یکساں رہنا، مزاج میں فرق نہ آنا

دو قالِب ایک جان ہونا

گہری دوستی ہونا ، بہت تعلقِ خاطر ہونا ، نہایت قریبی تعلق ہونا .

آفْتاب ایک نیزے پَر ہونا

قیامت برپا ہونا ، حشر کے آثار ہونا (قیامت کے آثار میں سے ہے کہ سورج اس دن زمین سے سوا نیزے یا ایک نیزے کے فاصلے پر ہوگا).

رَن٘گ ایک ہونا

ایک جیسا حال ہونا، ایک جیسا حشر ہونا، یکساں ہو جانا.

دَس ہَزاری

رک : دہ ہزاری.

ایک ہاتھ لیْنا ایک ہاتھ دیْنا

جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا

ایک اَور ایک گیارہ

ایک کی پشت پر ایک کے ہونے سے طاقت میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے، دو شخص باہم مل کر بہت کام کر سکتے ہیں، اتفاق میں بہت برکت ہے، اتحاد میں بڑی طاقت ہے

ہَفْتے دَس دِن

رک : ہفتے عشرے ۔

دَس پان٘چ

(دس بِیس کے مقابلے) تھوڑی تعداد ، چند ، کچھ.

ایک آن٘کھ یِہ ایک آن٘کھ وُہ

دونوں یکساں ہیں، برابر ہیں، دونوں ایک جیسے التفات کے مستحق ہیں

دَس گَز کی زُبان ہونا

زبان چلانا ؛ بے باکی سے زبان کھولنا ؛ لاف گزاف بکنا ، زبان دراز ، بد زبان یا گستاخ ہونا.

زَبان دَس گَز کی ہونا

سخت کلامی کی عادت ہونا

سَب ایک ہی تَھیلی کے چَٹّے بَٹّے ہیں

سب ایک جیسے ہیں، ان میں کوئی فرق نہیں

سَو دِن چور کے ایک دِن ساہ کا

جھوٹے کا جھوٹ ، مکَار کی مکّاری اور چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکری جاتی ہے.

ساری خُدائی ایک طَرَف ہونا

کسی کام کے لیے بہت سے لوگوں کی کوشش .

ایک ہی بات

ایک آبَہ کھال

(دباغت) صرف ایک مرتبہ مسالے کے پانی مٰن پانی ہوئی کھال.

ایک بات ہے

بہت آسان اور معمولی کام ہے.

ایک نَہ چَلْنا

ایک عَرْصے تَک

ایک آن٘کھ نَہ مان٘نا

بالکل ، مطلق (پسند نہ ہونا) ، جملۂْ سالبہ میں آتا ہے .

گَنْجے کے ایک رَگ زِیادَہ ہوتی ہے

گنجا شریر اور چالاک ہوتا ہے.

ایک ایک کی چار چار مَشْہُور کَرْنا

پھانس کا بانس بنا کر پیش کرنا ، بھڑ کانے یا بہکانے کےے لیے مبالغے کے سانھ بیان کرنا.

ایک نَہ مانْنا

خُدائے تَعالیٰ کے دَس اَحْکام

(مسیحی) اللہ پاک کے وہ دس مذہبی اور دنیاوی احکام جو مقدس سمجھے جانے ہیں یہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کو کوہ طور پر عطا ہوئے.

دِل ایک ہونا

باہم محبت و خلوص ہونا ، دلی اِتَِحاد ہونا ، تعلقِ خاطر ہونا.

مِزاج ایک ہونا

خاصیت یکساں ہونا، مزاجاً ایک دو سرے کے برابر ہونا، طبیعتوں کا موافق ہونا، طبیعت کا حال یکساں ہونا

دَس گَھر مان٘گْنا

اِدھر اُدھر مان٘گتے پھرنا ، بھیک مان٘گْنا.

ڈاڑھی کا بال ایک ایک ہو گیا

کِھیل گیا ، خوش ہوگیا.

ایک دِل ہو کَر

ہَفْتَہ دَس روز

رک : ہفتہ عشرہ (الف) ۔

ایک نَہ سُننا

ظاہِر باطِن ایک سا ہونا

شریف ہونا، دل اور زبان کا موافق ہونا

سَو دِن سُنار کے، تو ایک دِن لوہار کا

رک : سو سُنار کی ایک لُہار کی.

روز ایک تازہ بَلا نازل ہونا

ہر روز ایک نئی مصیبت پڑنا

ایک سے ایک، دو سے گیارہ

ایک آدمی تو ہمیشہ ایک ہی رہے گا، لیکن دو کے ملنے سے ان میں گیارہ کی طاقت آ جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک ایک کے دَس دَس ہونا کے معانیدیکھیے

ایک ایک کے دَس دَس ہونا

ek ek ke das das honaaएक एक के दस दस होना

ایک ایک کے دَس دَس ہونا کے اردو معانی

  • تجارت میں دونا یا کئی گنا نفع ہونا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

एक एक के दस दस होना के हिंदी अर्थ

  • तिजारत में दोना या कई गुना नफ़ा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک ایک کے دَس دَس ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک ایک کے دَس دَس ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words