تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک پَنْتھ دو کاج" کے متعقلہ نتائج

ایک پَنْتھ دو کاج

ایک تدبیر میں دو کام انجام پانا، ایک تیر سے دو شکار

پِیپَل پُوجَنْ میں چَلی گلَم بودھ کے گھاٹ، پِیپَل پُوجَت پِی مِلے ایک پَنْتھ دو کاج

اچھے کام کرنے میں فائدہ ہی ہوتا ہے پیپل کو پوجنے گئی تو محبوب بھی مل گیا

چَلو سَکھی وَہاں چَلیں جَہاں بَسیں بَرج راج، گؤ رس بیچَت ہرَی ملیں ایک پَنتھ دو کاج

عورتوں کا مقولہ ہے کہ وہاں یعنی متھرا جانے سے دودھ بھی بک جاتا ہے اور کرشن جی کا درشن بھی ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک پَنْتھ دو کاج کے معانیدیکھیے

ایک پَنْتھ دو کاج

ek panth do kaajएक पंथ दो काज

ضرب المثل

ایک پَنْتھ دو کاج کے اردو معانی

  • ایک تدبیر میں دو کام انجام پانا، ایک تیر سے دو شکار
  • ایک کام کے ساتھ دوسرا کام ہو جانا یا ایک فائدہ میں دو فائدے

English meaning of ek panth do kaaj

  • to kill two birds with one stone

एक पंथ दो काज के हिंदी अर्थ

  • एक उपाय या सुझाव में दो काम का हो जाना, एक तीर से दो शिकार
  • एक काम के साथ दूसरा काम हो जाना अथवा एक लाभ में दो लाभ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک پَنْتھ دو کاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک پَنْتھ دو کاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words