تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میری ایک بولی دو بولی میری نَکٹی سَٹاسَٹ بولی" کے متعقلہ نتائج

میری ایک بولی دو بولی میری نَکٹی سَٹاسَٹ بولی

مطلب بڑی باتونی ہے، جو برابر بولتی ہی چلی جا رہی ہے، جو عورت بہت بولے اور دوسرے کو نہ بولنے دے اس کے متعلق کہتے ہیں، جب لڑکی بہت باتیں کرنے لگے تو ماں کہتی ہے

ایک بولی، دو بولی، میری نَکٹی سَٹاسَٹ بولی

جب لڑکی بہت باتیں کرنے لگے تو ماں کہتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں میری ایک بولی دو بولی میری نَکٹی سَٹاسَٹ بولی کے معانیدیکھیے

میری ایک بولی دو بولی میری نَکٹی سَٹاسَٹ بولی

merii ek bolii do bolii merii nakTii saTaasaT boliiमेरी एक बोली दो बोली मेरी नकटी सटासट बोली

نیز - میری ایک بولی دو ہونی، میری نَکٹی سَٹاسَٹ بولی

ضرب المثل

میری ایک بولی دو بولی میری نَکٹی سَٹاسَٹ بولی کے اردو معانی

  • مطلب بڑی باتونی ہے، جو برابر بولتی ہی چلی جا رہی ہے، جو عورت بہت بولے اور دوسرے کو نہ بولنے دے اس کے متعلق کہتے ہیں، جب لڑکی بہت باتیں کرنے لگے تو ماں کہتی ہے
  • جب لڑکی بہت باتیں کرنے لگے تو ماں کہتی ہے
  • بڑی باتونی ہے جو برابر بولے ہی چلی جا رہی ہے
  • جوعورت بہت بولے اور دوسرے کو نہ بولنے دے اس کے متعلق کہتے ہیں
  • ایک جھگڑالو عورت کا دوسری سے کہنا کہ میں نے تو ایک گالی دی دو گالیاں دیں لیکن یہ نکٹی تو مسلسل گالی دیے جا رہی ہے

मेरी एक बोली दो बोली मेरी नकटी सटासट बोली के हिंदी अर्थ

  • अर्थात बड़ी बातूनी है, जो बराबर बोलती ही चली जा रही है, जो औरत बहुत बोले और दूसरे को न बोलने दे उस के संबंधित कहते हैं, जब लड़की बहुत बातें करने लगे तो माँ कहती है
  • जब लड़की बहुत बातें करने लगे तो माँ कहती है
  • बड़ी बातूनी है जो बराबर बोलती ही चली जा रही है
  • जो स्त्री बुहत बोले एवं दूसरे को न बोलने दे उसके प्रति कहते हैं
  • एक लड़ाकू स्त्री का दूसरी से कहना कि मैंने तो एक गाली दी दो गालियाँ दीं लेकिन यह नकटी तो बराबर गाली दिए जा रही है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میری ایک بولی دو بولی میری نَکٹی سَٹاسَٹ بولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

میری ایک بولی دو بولی میری نَکٹی سَٹاسَٹ بولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words