تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بی بی خیلا دو چٹے ایک میلہ" کے متعقلہ نتائج

بی بی خیلا دو چٹے ایک میلہ

جہاں عورتیں جمع ہو جائیں ایک میلے جتنا شور ہوتا ہے

بی بی خیلا دو چٹے ایک میلا

پھوہڑ اور کاہل عورتوں کے متعلق کہتے ہیں جو کچھ کپڑے دھلے ہوئے پہن لے اور کچھ میلے ہی رہنے دے

اردو، انگلش اور ہندی میں بی بی خیلا دو چٹے ایک میلہ کے معانیدیکھیے

بی بی خیلا دو چٹے ایک میلہ

biibii KHelaa do chiTTe ek melaबीबी ख़ेला दो चिट्टे एक मेला

نیز - بیوی خیلا دو چٹے ایک میلہ, بی بی خیلا دو جٹی ایک میلہ

ضرب المثل

بی بی خیلا دو چٹے ایک میلہ کے اردو معانی

  • جہاں عورتیں جمع ہو جائیں ایک میلے جتنا شور ہوتا ہے
  • جہاں بی بی خیلا اور جاٹنی مل جاتی ہیں وہاں میلہ ہو جاتا ہے
  • جہاں دو عورتیں جمع ہوتی ہیں وہاں یا تو بہت بات کرتی ہیں یا لڑتی ہیں اسے سے کہا جاتا ہے

बीबी ख़ेला दो चिट्टे एक मेला के हिंदी अर्थ

  • जहाँ महिलाएँ इकठ्ठी हो जाएँ एक मेले जितना शोर होता है
  • जहाँ बीबी खैला और जाटनी मिल जाती हैं वहाँ मेला हो जाता है
  • जहाँ दो स्त्रियाँ इकट्ठी होती हैं वहाँ या तो बहुत बात करती हैं या लड़ती हैं इसी से कहा जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بی بی خیلا دو چٹے ایک میلہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بی بی خیلا دو چٹے ایک میلہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words