تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آن٘کھ ایک نَہِیں کَجْلَوٹے دو دو" کے متعقلہ نتائج

آن٘کھ ایک نَہِیں کَجْلَوٹے دو دو

رک : آن٘کھ ایک نہیں کجلوٹیاں نَو نَو

ایک ایک کے دو دو ہونا

تجارت میں دونا یا کئی گنا نفع ہونا.

آن٘کھ دو چار ہونا

آنکھ سے آنکھ ملانا، آنکھوں سے آنکھیں مقابل کرنا

دو جان ایک تَن رَہْنا

آپس میں بہت خلوص رکھنا ، دیکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک ہونا ، متحد و متفق رہنا .

دو جان ایک تَن ہونا

آپس میں بہت خلوص رکھنا ، دیکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک ہونا ، متحد و متفق رہنا .

دو قالِب ایک جان ہونا

گہری دوستی ہونا ، بہت تعلقِ خاطر ہونا ، نہایت قریبی تعلق ہونا .

دو دِل ایک ہونا

باہم محبت ہونا ؛ دو دلوں کا ایک ہونا .

دو بھی نَہِیں

ایک بھی نہیں ، مطلق کوئی نہیں ، تھوڑے سے بھی نہیں.

ایک ڈَر دو طَرَف ہوتا ہے

خصومت کا ڈر جانبین کو ہوتا ہے، دشمنی میں دونوں ہی ایک دوسرے سے ڈرتے ہیں

آن٘کھ دُو بَدُو ہونا

آن٘کھ دوبدو کرنا (رک) کا لازم .

ایک سے ایک، دو سے گیارہ

ایک آدمی تو ہمیشہ ایک ہی رہے گا، لیکن دو کے ملنے سے ان میں گیارہ کی طاقت آ جاتی ہے

ایک ہاتْھ بِکھیْرو، دو سے سَمیْٹو

کوئی کام خراب ہو جائے تو بڑی محنت سے درست ہوتا ہے

ایْک اَکیْلا، دو سے گیارَہ

دو شخص باہم مل کر بہت کام کر سکتے ہیں، اتفاق میں بہت برکت ہے

بادام دو ایک پوسْت ہَیں

بہت مخلص دوست آپس میں ملے ہوے ہیں

لینا ایک نَہ دینا دو

حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ

دینا ایک نَہ لینا دو

بلا وجہہ، بے مطلب، بے فائدہ

لینا نہ ایک، دینے دو

اس معاملہ میں نقصان ہی نقصان ہے

نَہ لینا ایک، نَہ دینا دو

بے کار کا جھگڑا ہے ، کوئی واسطہ نہیں ، کوئی غرض نہیں ۔

پاہُنا پیارا پر ایک دو دِن

مہمان ایک دو دن رہے تو اچھا معلوم ہوتا ہے اگر زیادہ دن ٹھہر جائے تو باعث تکلیف ہوتا ہے.

ایک آن٘کھ نَہ مان٘نا

بالکل ، مطلق (پسند نہ ہونا) ، جملۂْ سالبہ میں آتا ہے .

دو دو چون٘چیں ہونا

(بٹیر بازی) دو بٹیروں یا کسی دو پرندوں میں ہلکی سی جھڑپ ہونا .

دو دو ہاتھ کَرْنا

لڑنا جھگڑنا ، مدِمقابل ہونا ، مقابلہ کرنا .

دو دو ہاتھ ہونا

لڑائی ہو جانا ، جھڑپ ہونا ، مقابلہ ہونا ، آپس میں دھینگا مُشتی ہو جانا .

دو دو بان٘س رَہْنا

(مجازاً) تڑپنا ، بہت بے تاب ہونا .

دو دو ہاتھ چَلْنا

جھڑپ ہونا ، لڑائی ہونا .

دو دو کَلی ہونا

(کبوتر بازی) ناتجربہ کار ہونا .

دو دو پانی ہونا

مختصر جنگ یا مقابلہ و مباحثہ ہونا ، جھڑپ ہونا .

دو دو مُن٘ھ ہَن٘سْنا

رنج کو بہلانا ، کدورت دور کرنا .

دو دو ہاتھ دیکْھنا

مقابلہ کرنا ، لڑنا ، طاقت آزمائی کرنا .

دو دو ہاتھ دِکھانا

آزمائش کے طور پر لڑنا ، زور آزمائی کرنا ، مقابل میں آنا .

دو دو ہاتھ اُچَھلْنا

نہایت بے تاب ہونا ، بہت زیادہ تڑپنا .

آن٘کھ دو چار کَرنا

آنکھ سے آنکھ ملانا، آنکھوں سے آنکھیں مقابل کرنا (ہونا کثیر الاستعمال ہے)

دو دو پَن٘جے کَسانا

(بٹیر بازی) بٹیر لڑانا

دو دو ہاتھ

دو ہاتھ کے برابر ، بہت زیادہ (بلحاظِ طول و عرض) .

دو دو ہاتھ ہو جانا

لڑائی ہو جانا ، جھڑپ ہونا ، مقابلہ ہونا ، آپس میں دھینگا مُشتی ہو جانا .

دو دو اُن٘گَل

دوان٘گلیوں کی چوڑائی یا موٹائی کے برابر .

دو دو مُن٘ھ آنا

آوازیں کسنا .

دو دو نوکیں ہونا

تھوڑی سے سخت کلامی ہونا ، دوبدو آزادی سے باتیں ہونا ، ہلکی سے جھڑپ ہونا .

دو دو مُن٘ھ

تھوڑا سا ، ذرا ، کچھ ، قدر قلیل .

دو دو چون٘چیں کَرْنا

ہلی سی چھڑپ کرنا ، کچھ دیر بحث و مباحثہ کرنا

دو کَلْیَہ

دو کلی والی (ٹوپی) .

دو پَرَہ

(حیوانیات) دو پروں یا بازو والا

دو کَنَہ

دونوں طرف ، ہر طرف .

دو پَیَّہ

رک : دوپہیہ .

دو دوپَہَر

بہت دیر تک ، صبح سے شام تک .

دو رَگَہ

دو کَلِمَہ

دو بولوں پر مشتمل، خلاصہ، مختصر باتیں

دو بَہْرَہ

دو ٹکڑے، دو حصّہ والا، دو حصوں میں منقسم.

دو گوہَر

عقل اور روح

ہَر دو

دونوں، دونوں کے دونوں

دو دَمَہ

دو دھاری ، دو ھار والا .

دو مُہْرَہ

کاغذ کی ایک عمدہ قسم ، یہ کاغذ عموماً کتابت کے لئے استعمال ہوتا تھا .

دو بَطْنَہ

(نباتیات) فلس نیا ساختیں جو غُصنے کے راس کے قریب بہت ہی آسانی سے اور واضح دِکھائی دیتی ہیں.

دو لَخْتَہ

(لسانیات) دو رُکنی ، دو رُکنوں کی آواز رکھنے والا .

دو تُخْمَہ

دوغلا ؛ حرام زادہ ، حرامی

ایک آن٘کھ یِہ ایک آن٘کھ وُہ

دونوں یکساں ہیں، برابر ہیں، دونوں ایک جیسے التفات کے مستحق ہیں

دو رَسْتَہ

دو راستہ جس کے دونوں طرف درخت یا عمارتوں کی قطاریں ہوں .

دو سَنَہ

ایک قسم کا روپیہ .

دو جَثْلَہ

دوگنی یا دوہری لمبائی رکھنے والا .

دو اَسپَہ

وہ شخص جس کے ذاتی دو گھوڑے ہوں، جس شخص کے دو گھوڑے رسالے میں نوکر ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں آن٘کھ ایک نَہِیں کَجْلَوٹے دو دو کے معانیدیکھیے

آن٘کھ ایک نَہِیں کَجْلَوٹے دو دو

aa.nkh ek nahii.n kajlauTe do doआँख एक नहीं कजलौटे दो दो

آن٘کھ ایک نَہِیں کَجْلَوٹے دو دو کے اردو معانی

  • رک : آن٘کھ ایک نہیں کجلوٹیاں نَو نَو
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

आँख एक नहीं कजलौटे दो दो के हिंदी अर्थ

  • रुक : आंख एक नहीं कजलोटियां नौ नौ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آن٘کھ ایک نَہِیں کَجْلَوٹے دو دو)

نام

ای-میل

تبصرہ

آن٘کھ ایک نَہِیں کَجْلَوٹے دو دو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words