تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُور ہی سے" کے متعقلہ نتائج

دُور ہی سے

اُوپری دل سے.

دُور ہی سے سَلام کرنا

بیزار ہونا، پناہ مانگنا

آن٘کھ سے دُور ہونا

پیش نظر نہ ہونا، جدا ہونا

سائے سے دُور دُور رَہنا

صحبت سے متنفر ہونا

آپے سے دُور ہونا

اپنی خیر خبر رکھنے یا خود کو سنبھالنے پر اختیار نہ ہونا.

چُٹْیا ہی سے جاتا ہے

بچپن ہی سے جانہاروں کے سے کام کرتا ہے ، مرنے جوگے کام کرتا ہے

دُور سے سَلام ہونا

پرہیز کرنا، مِلنے سے کنارہ کَشی

دِل سے دُور ہونا

فراموش ہوجانا ، محبت کم ہو جانا ، دلی تعلق نہ رہنا

مِحْوَر سے دُور ہَٹنا

کسی کے اثر سے نکلنا ، مرکز سے دور ہونا

دِل سے دُور رَہْنا

توجہ نہ ہونا ، دھیان نہ ہونا ، خیال نہ ہونا

نَظَر سے دُور ہونا

آنکھوں سے اوجھل ہونا ، سامنے نہ ہونا ، پاس نہ ہونا ۔

بَرْتَن سے بَرْتَن کَھٹَک ہی جاتا ہے

آپس میں کسی نہ کسی بات پر تکرار ہو ہی جاتی ہے

اَپْنے ہی گَھر سے آگ لَگی ہے

اپنوں ہی کا اٹھایا ہوا فساد، کسی غیر کی شرارت نہیں

سائے سے دُور رَہنا

صحب سے مُتنفَِر ہونا.

تیل تِلوں ہی سے نکلتا ہے

ہر ایک چیز کا خرچ اس کی آمدنی میں سے نکالا جاتا ہے، رعایا پر جو خرچ ہوتا ہے اسی سے وصول کیا جاتا ہے

آن٘کھ میں سے تِن٘کا دُور کَرْنا

معمولی یا بڑی خرابی کی اصلاح کرنا

اَپْنا گَھر دُور سے سُوجھتا ہے

گھر کے آرام چین کی قدر گھر میں نہیں ہوتی، مسافرت میں گھر کا آرام چین برابر یاد آتا ہے

نَظروں سے دُور ہونا

۔نظر سے اوجھل ہونا۔؎

عَقْل سے دُور

بے عقل ، نادان ، بیوقوف ، احمق .

نَظروں سے دُور رَہنا

نگاہوں کے سامنے نہ رہنا ، قریب نہ رہنا ۔

پُھوٹی ہان٘ڈی آواز سے ہی پَہچانی جاتی ہے

نقص آسانی سے معلوم ہو جاتا ہے .

دینے کا پاپ دینے ہی سے کَٹْتا ہے

قرضے کی مصیتب اسی وقت دور ہوتی ہے جب اس کی ادائئی کا خیال رہے اور اسے پورا کیا جائے

سایَۂ دَولَت سے دُور رَہنا

خدمت میں حاضر نہ ہونا، پاس نہ رہنا

میرے ہی سے

مجھ ہی سے ۔

پَہلے ہی سے

تَب ہی سے

پیڑ پَھل ہی سے پَہچانا جاتا ہے

پیڑ پَھل سے ہی پَہْچانا جاتا ہے

انسان کی باتوں سے معلوم ہوجاتا ہے کہ شریف ہے کہ کمینہ

بَرتَن سے بَرتَن کَھڑَک ہی جاتا ہے

میری ہی بِلّی اور مُجھ سے ہی مِیاؤں

رک : میری بلی اور مجھی سے میاؤں

قَدْموں سے دُور ہونا

رک : قدموں سے جدا ہونا .

وہ اَپنے ہی سائے سے بھاگنے لَگے

خوف زدہ انسان جو اپنے سائے سے بھی ڈرنے لگتا ہے ؛ رک : اپنے سائے سے بچنا ۔

نَظروں سے دُور ہو جاؤ

(غصے اور نفرت کے اظہار کے محل پر کہتے ہیں) بھاگ جاؤ ، سامنے سے چلے جاؤ ، دفان ہو جاؤ

کانا کُتَا پِیچ ہی سے آسُودَہ

ایسے شخص کے لیے بولتے ہیں جو معمولی رزق ہی پر مطمئن رہے، غریب کو جو مل جائے غنیمت ہے

تُجھ سے خُدا ہی سَمْجھے

بے بسی کا اظہار، خدا ہی تجھ کو سزا دے گا

یُوں ہی سے

(تھوڑے سے ، معمولی سے خفیف سے

پان اور اِیمان پھیرے ہی سے اَچّھا رَہْتا ہے

اگر خیر گیری نہ کی جائے تو پان گل جاتے ہیں ، ایمان بغیر توبہ کے سلامت نہیں رہتا

دُور دُور پَہُن٘چْنا

شہرت ہونا

شَرابیوں سے دُور ہِی بھلے

شراب پینے والوں کے پاس بھی نہیں جانا چاہیے

فَہْم و فِراسَت سے دُور ہونا

بے وقوفی کی باتیں کرنا ، بنے عقل ہونا ، احمق ہونا.

مِیان میں سے نِکلے ہی پَڑے ہے

بہت تیز مزاج ہے ، بات بات پرلڑتا ہے

دُور دُور ہونا

بے تعلق ہونا، نزدیک نہ ہونا.

دُور دُور رَہنا

کٹے کٹے رَہنا؛ اَلگْ اَلگْ رہنا، بے تعلق ہونا.

ہَماری بِلّی ہَم ہی سے میائوں

ہی ہی ہی کَرنا

ہنسی کی آواز نکالنا ۔

ہَماری بِسمِ اللّٰہ اور ہَم سے ہی چُھو

رک : ہماری بلی اور ہمیں سے میاؤں ، جو معروف و مستعمل ہے.

بات دُور دُور ہونا

بعید ازقیاس ہونا ، خلاف عقل ہونا ، ٹھیک نہ بیٹھنا .

کام دُولھا دُلہَن ہی سے پَڑْتا ہے

آپس کا معامہ آپس ہی میں طے ہوجاتا ہے

دُور دُور کی کَہْنا

شعر میں بلند خیالات نظم کرنا، اُون٘چی اُڑان کرنا.

ہی ہی ٹِھی ٹِھی

بے ہودہ ہنسی کی آواز، بیہودہ ہنسی، ہنسی ٹھٹھا

ہی ہی ہی

رک : ہی ہی ۔

دُور پَہُن٘چْنا

دُور کی بات سوچنا ، بلند پروازی کرنا؛ بزرگوں یا ماں بہن کو گالی دینا؛ دور نکل جانا.

ہی ہی کَرنا

بیہودہ ہنسی ہنسنا ۔

دُور دُور شُہْرَہ ہونا

بہت زیادہ مشہور ہونا ؛ وسیع علاقے تک شہرت ہونا.

ہی ہی ٹِھی ٹِھی کَرنا

بے ہودہ پنے سے ہنسنا ، خواہ مخواہ کھل کھل ہنسنا ، بیہودہ ہنسی ہنسنا

دُور دُور ٹان٘کے بَھرنا

لَمبی لَمبی سِلائی کرنا.

ہاہا ہی ہی کَرنا

ہنسی ٹھٹھا کرنا، قہقہہ لگانا، بیہودہ ہنسنا

ہی ہی ، ہا ہا

ہنسی مذاق ، ٹھٹھے بازی شور و غل اور تمسخر آمیز رویہ ۔

جُوں ہی

جیسے ہی، جتنی جلدی ہو سکے

یُوں ہی

آپ ہی ، ازخود ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دُور ہی سے کے معانیدیکھیے

دُور ہی سے

duur hii seदूर ही से

دُور ہی سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اُوپری دل سے.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

दूर ही से के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • ऊपरी दिल से

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُور ہی سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُور ہی سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words