تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُور پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُور پَڑْنا کے معانیدیکھیے
دُور پَڑْنا کے اردو معانی
- بھٹک جانا.
- بہت دور ہو جانا، بے تعلق ہو جانا.
- حرج واقع ہونا ؛ التوا میں پڑنا ؛ تکمیل میں دیر ہونا.
- معتوب ہو جانا.
दूर पड़ना के हिंदी अर्थ
- भटक जाना
- बहुत दूर हो जाना, बेताल्लुक़ हो जाना
- मातूब हो जाना
- हर्ज वाक़्य होना , इलतिवा में पड़ना , तकमील में देर होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُور پَڑْنا)
دُور پَڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔