تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُور سے سَلام ہونا" کے متعقلہ نتائج

دُور سے سَلام ہونا

پرہیز کرنا، مِلنے سے کنارہ کَشی

دُور ہی سے سَلام کرنا

بیزار ہونا، پناہ مانگنا

آپے سے دُور ہونا

اپنی خیر خبر رکھنے یا خود کو سنبھالنے پر اختیار نہ ہونا

دِل سے دُور ہونا

فراموش ہوجانا ، محبت کم ہو جانا ، دلی تعلق نہ رہنا

نَظَر سے دُور ہونا

آنکھوں سے اوجھل ہونا ، سامنے نہ ہونا ، پاس نہ ہونا ۔

آنکھ سے دُور ہونا

پیش نظر نہ ہونا، جدا ہونا

نَظروں سے دُور ہونا

۔نظر سے اوجھل ہونا۔؎

قَدْموں سے دُور ہونا

رک : قدموں سے جدا ہونا .

دُور سے سَلام

شریک ہونے سے اجتناب، تعلق سے پرہیز

فَہْم و فِراسَت سے دُور ہونا

بے وقوفی کی باتیں کرنا، بنا عقل ہونا، احمق ہونا

زَن٘گِ کُفْر آئِینۂ دِل سے دُور ہونا

ایمان لانا، مسلمان ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُور سے سَلام ہونا کے معانیدیکھیے

دُور سے سَلام ہونا

duur se salaam honaaदूर से सलाम होना

محاورہ

دُور سے سَلام ہونا کے اردو معانی

  • پرہیز کرنا، مِلنے سے کنارہ کَشی

दूर से सलाम होना के हिंदी अर्थ

  • कन्नी काटना, मिलने से भागना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُور سے سَلام ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُور سے سَلام ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words