تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھات" کے متعقلہ نتائج

نُطْفَہ

دھات جو نر کے انزال میں خارج ہو کر مادہ کے رحم میں استقرارِ حمل کا باعث ہوتی ہے، مادۂ منویہ، دھیرج، (نر کی) منی، آب ِپشت

نُطْفَہ ہونا

حقیقی اولاد ہونا ۔

نُطْفَہ مُنعَقِد ہونا

رک : نطفہ قائم ہونا ۔

نُطْفَہ قائِم ہونا

نطفہ ٹھہرنا ؛ جیسے : پہلی ہی شب میں نطفہ قائم ہوگیا ، حمل قائم ہو جانا ، پیٹ سے ہونا ، استقرارِ حمل

نُطْفَہ قائِم کَرنا

حمل ٹھہرانا ۔

نُطْفَہ قَرار پانا

رک : نطفہ قائم ہونا ۔

نُطْفَہ ٹَھہَرنا

حمل قرار پانا، پیٹ میں بچہ ہونا، حمل ہونا، حمل رہنا

نُطْفَہ غَلَط

رک : نطفہء بے تحقیق ۔

نُطْفَۂ نا تَحقِیق

(بطور دشنام) جس کے نطفے کے بارے میں تحقیق نہ ہو

نُطْفَۂ حَرام

(مجازاً) کمینہ ، ذلیل ، بد ذات ، شریر ۔

نُطْفَہ بے وَقت

مراد : حیضی بچہ ؛ حرامی ، بدذات ۔

نُطْفَۂ شَیطان

(لفظا) شیطان کی اولاد؛ مراد : بدفطرت ، خبیث ، شیطان صفت شخص ۔

نُطْفَۂ تَولِیدی

قطرئہ منی جس سے حمل قرار پاتا ہے ، مادئہ منویہ ۔

نُطْفَۂ ناپاک

نجس نطفہ ؛ (کنایتہ) ولدالزنا ، حرامی ، حرام زادہ

نُطْفَۂ اِنسانی

مادئہ منویہ جو انسان کی پیدائش کا سبب ہو ، انسان کا قطرئہ منی ۔

نُطْفَۂ ناتَحْقِیق

illegitimate child, bastard

نُطفَۂِ بے تَحْقِیْق

۔۱۔ حرامی ولد الزنا۔ وہ شخص جس کی نسبت معلوم نہ ہوکہ کس کا نطفہ ہے۔۲۔ بدذات۔فتنہ پرواز ۔نطفہ ٹھہرنا۔حمل قرارپانا۔ پیٹ میں بچّہ ہونا۔نفطہ حرام۔ دیکھو(نطفہ بے تحقیق)۔ اس زمانہ کی خلقت بے وفاناآشنا ہے۔ غرض پر غلام ہیں پھر نطفہ حرام ہیں۔

نُطفَۂ بِنتُ العِنَب

جس کا نطفہ شراب کے نشے کی حالت میں ٹھہرا ہو، حرام زادہ

نُطفے میں فَرق ہونا

یہ تحقیق نہ ہونا کہ کس کا نطفہ ہے ؛ حرامی ہونا ، بذات ہونا

نُطفے کا اِنعِقاد ہونا

نطفہ قائم ہونا ، نطفہ قرار پانا ، استقرار حمل ہونا ، حمل رہنا

نُطفے میں خَلَل ہونا

رک : نطفے میں فرق ہونا ۔

نُطفے سے نَہیں

کسی بات پر زور دینے کے لیے کہتے ہیں کہ میں اپنے باپ کے نطفے سے نہیں اگر یوں نہ کروں ، یعنی اپنے باپ کی جائز اولاد نہیں

نُطفے سے ہونا

حقیقی اولاد ہونا ، صلبی اولاد ہونا ۔

نُطفے

نطفہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میںمستعمل) ۔

حَرام کا نُطْفَہ

حرامزادہ (گالی)

اَن٘دھیرے اُجالے کا نُطْفَہ

بہت شریر لڑکا، نہایت حرمزدگی کرنے والا

ہِبَہ اِنتِفاعی

(قانون) جائداد جس کو نقصان پہنچے بغیر کسی دوسرے کو منافع حاصل ہو (انگ : Usuffuctuary bequest)

رِہْنِ اِنْتِفاعی

ایسا رہن جس میں راہن قرض لیتا ہے اور اسی کے عوض میں اپنی زمین مرتہن کے پاس رکھ دیتا ہے جب تک اس کا قرض ادا نہیں ہوتا تب تک مرتہن رہن پر قابض رہتا ہے ، اور اس سے فائدہ اُٹھاتا ہے. جب راہن مرتہن کو جائداد مرہونہ پر قبضہ دیدے اور اوسکو مجاز کر دے کہ وہ تا ادائی زر رہن قابض اور اوس جائداد سے متمتع ہوتا رہے... تو ایسا معاملہ ’’رہنِ انتفاعی‘‘ کہلائیگا.

مُرتَہِنِ اِنتِفاعی

رہن رکھنے والے کا فائدہ یا نفع حاصل کرنا ، منافع حاصل کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دھات کے معانیدیکھیے

دھات

dhaatधात

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: قدیم

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دھات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ معدنی جوہر جس میں پگھلنے کی صلاحیّت ہو ، جیسے : لوہا ، ران٘گ ، سونا ، چلان٘دی وغیرہ.
  • تولیدی مادہ ، منی.
  • ایک بیماری جس میں رقیق منی پیشاب کے ساتھ یا قبل و بعد آتی ہے ، جریان.
  • طرح، ڈھنگ ، طور (قدیم).

شعر

Urdu meaning of dhaat

  • Roman
  • Urdu

  • vo maadinii jauhar jis me.n pighalne kii salaahiiXyat ho, jaise ha lohaa, raang, sonaa, chalaandii vaGaira
  • tauliidii maadda, manii
  • ek biimaarii jis me.n raqiiq manii peshaab ke saath ya qabal-o-baad aatii hai, jaryaan
  • tarah, Dhang, taur (qadiim)

English meaning of dhaat

Noun, Feminine

  • metal, ore
  • matter
  • seminal fluid ejected involuntarily, usually after passing urine
  • the disease involving involuntary seminal discharge

دھات کے مترادفات

دھات کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُطْفَہ

دھات جو نر کے انزال میں خارج ہو کر مادہ کے رحم میں استقرارِ حمل کا باعث ہوتی ہے، مادۂ منویہ، دھیرج، (نر کی) منی، آب ِپشت

نُطْفَہ ہونا

حقیقی اولاد ہونا ۔

نُطْفَہ مُنعَقِد ہونا

رک : نطفہ قائم ہونا ۔

نُطْفَہ قائِم ہونا

نطفہ ٹھہرنا ؛ جیسے : پہلی ہی شب میں نطفہ قائم ہوگیا ، حمل قائم ہو جانا ، پیٹ سے ہونا ، استقرارِ حمل

نُطْفَہ قائِم کَرنا

حمل ٹھہرانا ۔

نُطْفَہ قَرار پانا

رک : نطفہ قائم ہونا ۔

نُطْفَہ ٹَھہَرنا

حمل قرار پانا، پیٹ میں بچہ ہونا، حمل ہونا، حمل رہنا

نُطْفَہ غَلَط

رک : نطفہء بے تحقیق ۔

نُطْفَۂ نا تَحقِیق

(بطور دشنام) جس کے نطفے کے بارے میں تحقیق نہ ہو

نُطْفَۂ حَرام

(مجازاً) کمینہ ، ذلیل ، بد ذات ، شریر ۔

نُطْفَہ بے وَقت

مراد : حیضی بچہ ؛ حرامی ، بدذات ۔

نُطْفَۂ شَیطان

(لفظا) شیطان کی اولاد؛ مراد : بدفطرت ، خبیث ، شیطان صفت شخص ۔

نُطْفَۂ تَولِیدی

قطرئہ منی جس سے حمل قرار پاتا ہے ، مادئہ منویہ ۔

نُطْفَۂ ناپاک

نجس نطفہ ؛ (کنایتہ) ولدالزنا ، حرامی ، حرام زادہ

نُطْفَۂ اِنسانی

مادئہ منویہ جو انسان کی پیدائش کا سبب ہو ، انسان کا قطرئہ منی ۔

نُطْفَۂ ناتَحْقِیق

illegitimate child, bastard

نُطفَۂِ بے تَحْقِیْق

۔۱۔ حرامی ولد الزنا۔ وہ شخص جس کی نسبت معلوم نہ ہوکہ کس کا نطفہ ہے۔۲۔ بدذات۔فتنہ پرواز ۔نطفہ ٹھہرنا۔حمل قرارپانا۔ پیٹ میں بچّہ ہونا۔نفطہ حرام۔ دیکھو(نطفہ بے تحقیق)۔ اس زمانہ کی خلقت بے وفاناآشنا ہے۔ غرض پر غلام ہیں پھر نطفہ حرام ہیں۔

نُطفَۂ بِنتُ العِنَب

جس کا نطفہ شراب کے نشے کی حالت میں ٹھہرا ہو، حرام زادہ

نُطفے میں فَرق ہونا

یہ تحقیق نہ ہونا کہ کس کا نطفہ ہے ؛ حرامی ہونا ، بذات ہونا

نُطفے کا اِنعِقاد ہونا

نطفہ قائم ہونا ، نطفہ قرار پانا ، استقرار حمل ہونا ، حمل رہنا

نُطفے میں خَلَل ہونا

رک : نطفے میں فرق ہونا ۔

نُطفے سے نَہیں

کسی بات پر زور دینے کے لیے کہتے ہیں کہ میں اپنے باپ کے نطفے سے نہیں اگر یوں نہ کروں ، یعنی اپنے باپ کی جائز اولاد نہیں

نُطفے سے ہونا

حقیقی اولاد ہونا ، صلبی اولاد ہونا ۔

نُطفے

نطفہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میںمستعمل) ۔

حَرام کا نُطْفَہ

حرامزادہ (گالی)

اَن٘دھیرے اُجالے کا نُطْفَہ

بہت شریر لڑکا، نہایت حرمزدگی کرنے والا

ہِبَہ اِنتِفاعی

(قانون) جائداد جس کو نقصان پہنچے بغیر کسی دوسرے کو منافع حاصل ہو (انگ : Usuffuctuary bequest)

رِہْنِ اِنْتِفاعی

ایسا رہن جس میں راہن قرض لیتا ہے اور اسی کے عوض میں اپنی زمین مرتہن کے پاس رکھ دیتا ہے جب تک اس کا قرض ادا نہیں ہوتا تب تک مرتہن رہن پر قابض رہتا ہے ، اور اس سے فائدہ اُٹھاتا ہے. جب راہن مرتہن کو جائداد مرہونہ پر قبضہ دیدے اور اوسکو مجاز کر دے کہ وہ تا ادائی زر رہن قابض اور اوس جائداد سے متمتع ہوتا رہے... تو ایسا معاملہ ’’رہنِ انتفاعی‘‘ کہلائیگا.

مُرتَہِنِ اِنتِفاعی

رہن رکھنے والے کا فائدہ یا نفع حاصل کرنا ، منافع حاصل کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھات)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone