تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھائیں دھائیں" کے متعقلہ نتائج

دھائیں دھائیں

. توپ یا بندوق وغیرہ کی متواتر آواز .

دَھائیں دھائیں کَرنا

چائیں چائیں کرنا ، بہت شور و غل مچانا، اپنا راگ گائے جانا .

دَھائیں دَھائیں رونا

پُھوٹ پُھوٹ کر رونا، زار و قطار رونا

دَھائیں

بندوق یا توپ کی آواز

دَھائیں سے

زور دار آواز کے ساتھ، دھم سے، ٹھائیں سے

دَھائیں مار مار کَر رونا

پُھوٹ پُھوٹ کر رونا ، زار وقطار رونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دھائیں دھائیں کے معانیدیکھیے

دھائیں دھائیں

dhaa.ii.n-dhaa.ii.nधाईं-धाईं

وزن : 2222

دھائیں دھائیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • . توپ یا بندوق وغیرہ کی متواتر آواز .
  • . بڑی مشینوں کے چلنے کی متواتر آواز .
  • زور سے مارنے کی متواتر آواز .
  • زور سے پانی گِرنے یا بہنے کی مسلسل آواز .
  • کھان٘سنے یا دِل دھڑکنے کی متواتر آواز .

English meaning of dhaa.ii.n-dhaa.ii.n

Noun, Feminine

  • continuous sound of a gun or cannon being fired
  • sound of running machines
  • coughing sound
  • sound of a roaring waterfall

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھائیں دھائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھائیں دھائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone