تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھ" کے متعقلہ نتائج

ڈَھ

ڈَہنا کا مادَہ ، فعلِ مُرکّب کے طور پر مُستعمل (شعرا نے اسے بہہ ، رہ وغیرہ کے ساتھ قافیے میں بان٘دھا ہے)

ڈھ

صوتی اعتبار سے اُردو حروفِ تہجَی کا بیسواں حرف، جو تحریر میں حرف ” ڈ “ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے. دیوانا گری کے حرف (द) کا ہم آواز

ڈَھلا

ڈھلنا کا ماضی (ترا کیب میں مستعمل)

ڈَھلْتی

ڈھلنا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

ڈَھلْنا

سانچے یا قالب کے ذریعے سے تیار ہونا

ڈَھلْتا

کم ہوتا ہوا، گُزرتا ہوا، تراکیب میں مستعمل

ڈَھلْیا

چھوٹی ٹوکری، ڈلیا

ڈَھلَیَا

(مجازاً) ناچیز ، حقیر.

ڈَھرُو

(ٹھگی) لوٹا

ڈَھو

طاقتور ، قوی ، بڑے ڈِیل ڈول والا.

ڈَھرْنا

آنا، قریب آنا، پہن٘چنا، نِیچے کی طرف بہنا، گِرنا

ڈَھلائی

پگھلی ہوئی دھات کو سانچے میں ڈھال کر برتن، مورتیاں وغیرہ بنانے کا عمل، دھات کے برتن یا اوزار وغیرہ بنانے کا عمل، ڈھلت

ڈَھیَا

اڑھائی سیرکا بان٘ٹ، ڈھائی سیر کا وزن، (مجازاََ) بہت کھانے والا

ڈَھرَّہ

رک : ڈَھرّا

ڈَھپَّہ

دف

ڈَھدَّہ

دہل کی وضع کا مگر اس سے بہت چھوٹا باجا

ڈَھپّھہ

رک : ڈَھپ

ڈَھر

جِسم ، بے ہسر کا جِسم

ڈَھیّا

(عور) ڈھیا دہلیز کے معنوں میں بولا جاتا ہے.

ڈَھْہنا

منہدم ہونا

ڈَھیر

انبار ، اَٹالا.

ڈَھن٘ڈھیل

اس تیل یا گھی کی تلچھٹ جس میں کوئی چیز بُھونی گئی ہو

ڈَھبُّو

تان٘بے کا بلا مہر ٹکڑا جو بطور سکہ استعمال ہوتا تھا جس کی قیمت ایک پیسے کے برابر ہوا کرتی تھی ، (مجازاً) روپیہ ، دولت

ڈَھکوسَلَہ

بہانہ، حیلہ

ڈَھنا

کرنا ، گِر پڑنا ، منہدم ہو جانا ، مسمار ہونا

ڈَھ جانا

گر پڑنا، منہدم ہوجانا، مسمار ہوجانا، تباہ ہو جانا

ڈَھکے

ڈھکا (رک) کی جمع نیز مُغیرہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

ڈَھک

ڈَھکنا کا امر (مرکبات میں مستعمل)

ڈَھہْرانا

ڈھکارنا

ڈَھہْوانا

ढाने का काम दूसरे से कराना

ڈَھکّی

پہاڑ کی ڈھال، جس سے ہوکر لوگ چڑھتے اُترتے ہیں

ڈَھکّا

بڑا نقّارہ، بڑا ڈھول

ڈَھپالِیَہ

رک : ڈھپالی

ڈَھڈّو

بڑھیا عورت

ڈَھن٘گ کا

قاعدے ، قرینے کا ، کارآمد ، اچھّا ، موزوں.

ڈَھرّا

راستہ، شارع عام، عام راہ گُزر

ڈَھڈّی

نیچی زمین یا نشیب جہاں پانی جمع ہو

ڈَھوّا

رنڈی کے پیچھے ساز بجانے والا ، مُخَنَّث بَھڑوا ، دَلّال ، دَیّوُث

ڈَھٹّی

سوراخ یا شیشی وغیرہ کا مُن٘ھ بند کرنے کی چیز ، ڈاٹ

ڈَھڈّا

نیچی زمین ی نشیب جہاں پانی جمع ہو جائے

ڈَھگّا

دُبلا اور لمبی ٹان٘گوں کا گھوڑا یا بیل، مریل ٹٹُّو، اسپِ لاغر، سو کیا قاق

ڈَھٹّا

جسم کا وہ حصہ، جو باربار استعمال یا رگڑ کی وجہ سے سخت ہوتا اور اُبھر آتا ہے، گٹّا

ڈَھن٘گ کی

قاعدے ، قرینے کا ، کارآمد ، اچھّا ، موزوں.

ڈَھپُّو

بڑا اورموٹا

ڈَھٹ

وہ کپڑا جس کے تانے بانے ملے جُلے ہوں اور چھدرا نہ ہو

ڈَھڈ

اوگھٹ (یعنی نوت کے وقت بہ آواز بلند بولے جانے والے الفاظ) کا بیسواں لفظ

ڈَھپ

ایک قِسم کا باجا، جو قریب چھ اِنچ چوڑے کھیرے کے ایک رخ پرکھال منڈھ کر تیّارکیا جاتا ہے، دف

ڈَھکی

ڈھکا کی تانیث (مرکبات میں مستعمل)

ڈَھکا

ڈھکنا کا ماضی یا حالیۂ تمام (مرکبات میں مستعمل)

ڈَھڈّھو

بڑھیا عورت

ڈَھٹّھا

سوراخ یا شیشی وغیرہ کے مُن٘ھ کو بند کرنے کی چیز ، ڈاٹ

ڈَھچّا

سر کی ٹکّر

ڈَھپھ

डफ (बाजा)

ڈَھب ہونا

سلیقہ ہونا ، مہارت ہونا

ڈَھکَیّا

ڈھاکے شہر کا رہنے والا ، ڈھاکے کا باشندہ ، ڈھا کوی

ڈَھنْڈ

تالاب.

ڈَھمیرے

تان٘بے پیتل وغیرہ کے برتن

ڈَھلَت

سان٘چے میں ڈھلی ہوئی چیز کی ساخت، بناوٹ

ڈَھگَن

تین ارکانِ تہجّی کا مجموعہ

ڈَھڈَن

ڈھاڈھوں ، دھان کے پودوں کے درمیان ایک خود رو بوٹی جس کے پتے لمبے اور دو رویہ ہوتے ہیں تنہ گول اور درمیان سے خالی ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھ کے معانیدیکھیے

ڈَھ

Dahडह

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

ڈَھ کے اردو معانی

  • ڈَہنا کا مادَہ ، فعلِ مُرکّب کے طور پر مُستعمل (شعرا نے اسے بہہ ، رہ وغیرہ کے ساتھ قافیے میں بان٘دھا ہے)

شعر

Urdu meaning of Dah

  • Roman
  • Urdu

  • Daunaa ka maada, phaul-e-murkkab ke taur par mustaamal (shoaraa ne use bah, rah vaGaira ke saath qaafii.e me.n baandhaa hai)

English meaning of Dah

डह के हिंदी अर्थ

  • ढहना का परिवर्तित रूप, शोअरा ने उसे बह, रह वग़ैरा के साथ क़ाफ़िए में बांधा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَھ

ڈَہنا کا مادَہ ، فعلِ مُرکّب کے طور پر مُستعمل (شعرا نے اسے بہہ ، رہ وغیرہ کے ساتھ قافیے میں بان٘دھا ہے)

ڈھ

صوتی اعتبار سے اُردو حروفِ تہجَی کا بیسواں حرف، جو تحریر میں حرف ” ڈ “ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے. دیوانا گری کے حرف (द) کا ہم آواز

ڈَھلا

ڈھلنا کا ماضی (ترا کیب میں مستعمل)

ڈَھلْتی

ڈھلنا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

ڈَھلْنا

سانچے یا قالب کے ذریعے سے تیار ہونا

ڈَھلْتا

کم ہوتا ہوا، گُزرتا ہوا، تراکیب میں مستعمل

ڈَھلْیا

چھوٹی ٹوکری، ڈلیا

ڈَھلَیَا

(مجازاً) ناچیز ، حقیر.

ڈَھرُو

(ٹھگی) لوٹا

ڈَھو

طاقتور ، قوی ، بڑے ڈِیل ڈول والا.

ڈَھرْنا

آنا، قریب آنا، پہن٘چنا، نِیچے کی طرف بہنا، گِرنا

ڈَھلائی

پگھلی ہوئی دھات کو سانچے میں ڈھال کر برتن، مورتیاں وغیرہ بنانے کا عمل، دھات کے برتن یا اوزار وغیرہ بنانے کا عمل، ڈھلت

ڈَھیَا

اڑھائی سیرکا بان٘ٹ، ڈھائی سیر کا وزن، (مجازاََ) بہت کھانے والا

ڈَھرَّہ

رک : ڈَھرّا

ڈَھپَّہ

دف

ڈَھدَّہ

دہل کی وضع کا مگر اس سے بہت چھوٹا باجا

ڈَھپّھہ

رک : ڈَھپ

ڈَھر

جِسم ، بے ہسر کا جِسم

ڈَھیّا

(عور) ڈھیا دہلیز کے معنوں میں بولا جاتا ہے.

ڈَھْہنا

منہدم ہونا

ڈَھیر

انبار ، اَٹالا.

ڈَھن٘ڈھیل

اس تیل یا گھی کی تلچھٹ جس میں کوئی چیز بُھونی گئی ہو

ڈَھبُّو

تان٘بے کا بلا مہر ٹکڑا جو بطور سکہ استعمال ہوتا تھا جس کی قیمت ایک پیسے کے برابر ہوا کرتی تھی ، (مجازاً) روپیہ ، دولت

ڈَھکوسَلَہ

بہانہ، حیلہ

ڈَھنا

کرنا ، گِر پڑنا ، منہدم ہو جانا ، مسمار ہونا

ڈَھ جانا

گر پڑنا، منہدم ہوجانا، مسمار ہوجانا، تباہ ہو جانا

ڈَھکے

ڈھکا (رک) کی جمع نیز مُغیرہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

ڈَھک

ڈَھکنا کا امر (مرکبات میں مستعمل)

ڈَھہْرانا

ڈھکارنا

ڈَھہْوانا

ढाने का काम दूसरे से कराना

ڈَھکّی

پہاڑ کی ڈھال، جس سے ہوکر لوگ چڑھتے اُترتے ہیں

ڈَھکّا

بڑا نقّارہ، بڑا ڈھول

ڈَھپالِیَہ

رک : ڈھپالی

ڈَھڈّو

بڑھیا عورت

ڈَھن٘گ کا

قاعدے ، قرینے کا ، کارآمد ، اچھّا ، موزوں.

ڈَھرّا

راستہ، شارع عام، عام راہ گُزر

ڈَھڈّی

نیچی زمین یا نشیب جہاں پانی جمع ہو

ڈَھوّا

رنڈی کے پیچھے ساز بجانے والا ، مُخَنَّث بَھڑوا ، دَلّال ، دَیّوُث

ڈَھٹّی

سوراخ یا شیشی وغیرہ کا مُن٘ھ بند کرنے کی چیز ، ڈاٹ

ڈَھڈّا

نیچی زمین ی نشیب جہاں پانی جمع ہو جائے

ڈَھگّا

دُبلا اور لمبی ٹان٘گوں کا گھوڑا یا بیل، مریل ٹٹُّو، اسپِ لاغر، سو کیا قاق

ڈَھٹّا

جسم کا وہ حصہ، جو باربار استعمال یا رگڑ کی وجہ سے سخت ہوتا اور اُبھر آتا ہے، گٹّا

ڈَھن٘گ کی

قاعدے ، قرینے کا ، کارآمد ، اچھّا ، موزوں.

ڈَھپُّو

بڑا اورموٹا

ڈَھٹ

وہ کپڑا جس کے تانے بانے ملے جُلے ہوں اور چھدرا نہ ہو

ڈَھڈ

اوگھٹ (یعنی نوت کے وقت بہ آواز بلند بولے جانے والے الفاظ) کا بیسواں لفظ

ڈَھپ

ایک قِسم کا باجا، جو قریب چھ اِنچ چوڑے کھیرے کے ایک رخ پرکھال منڈھ کر تیّارکیا جاتا ہے، دف

ڈَھکی

ڈھکا کی تانیث (مرکبات میں مستعمل)

ڈَھکا

ڈھکنا کا ماضی یا حالیۂ تمام (مرکبات میں مستعمل)

ڈَھڈّھو

بڑھیا عورت

ڈَھٹّھا

سوراخ یا شیشی وغیرہ کے مُن٘ھ کو بند کرنے کی چیز ، ڈاٹ

ڈَھچّا

سر کی ٹکّر

ڈَھپھ

डफ (बाजा)

ڈَھب ہونا

سلیقہ ہونا ، مہارت ہونا

ڈَھکَیّا

ڈھاکے شہر کا رہنے والا ، ڈھاکے کا باشندہ ، ڈھا کوی

ڈَھنْڈ

تالاب.

ڈَھمیرے

تان٘بے پیتل وغیرہ کے برتن

ڈَھلَت

سان٘چے میں ڈھلی ہوئی چیز کی ساخت، بناوٹ

ڈَھگَن

تین ارکانِ تہجّی کا مجموعہ

ڈَھڈَن

ڈھاڈھوں ، دھان کے پودوں کے درمیان ایک خود رو بوٹی جس کے پتے لمبے اور دو رویہ ہوتے ہیں تنہ گول اور درمیان سے خالی ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone