تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھک" کے متعقلہ نتائج

ڈَھک

ڈَھکنا کا امر (مرکبات میں مستعمل)

ڈَھکوسَلَہ

بہانہ، حیلہ

ڈَھکے

ڈھکا (رک) کی جمع نیز مُغیرہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

ڈَھکّی

پہاڑ کی ڈھال، جس سے ہوکر لوگ چڑھتے اُترتے ہیں

ڈَھکّا

بڑا نقّارہ، بڑا ڈھول

ڈَھکی

ڈھکا کی تانیث (مرکبات میں مستعمل)

ڈَھکا

ڈھکنا کا ماضی یا حالیۂ تمام (مرکبات میں مستعمل)

ڈَھکَیّا

ڈھاکے شہر کا رہنے والا ، ڈھاکے کا باشندہ ، ڈھا کوی

ڈَھک دینا

ڈھان٘ک دینا، چُھپا دینا

ڈَھک لینا

ڈھان٘ک لینا ف ، چُھپا لینا ، پردہ ڈال لینا

ڈَھکَّن

وہ چیز جسے اُوپر ڈال دینے یا لگا دینے سے کوئی چیز چُھپ جائے یا بند ہو جائے، ڈھان٘کنے کی چیز، ڈھکنا، سرپوش

ڈَھکّاری

तारा देवी

ڈَھکَل

رک : ڈھکیل

ڈَھکْنی

چھوٹا ڈھکنا، چھوٹا سرپوش، ڈِبیا کی کلھیا کا ڈھکنا

ڈَھکْنا

پوشیدہ ہو جانا، کسی چیز کے نیچے چُھپ جانا، ڈَھکنا

ڈَھک جانا

be covered, be concealed, get covered (with)

ڈَھکیل

push

ڈَھکوس

(لکھنؤ) تشنگی

ڈَھکا ہونا

چُھپا ہونا

ڈَھکْلی

ایک کل جس سے پانی اُون٘چی زمین پر پہن٘چاتے ہیں (بَلّی کی طرح یہ ایک لمبی لکڑی ہوتی ہے جس کے ایک طرف بھاری پتھر اور دُوسری طرف ڈول کی رسّی بان٘دھی جاتی ہے)

ڈَھکوسْلے

ڈھکوسلا کی جمع (مراکبات میں مستعمل)

ڈَھک ڈَھکاؤ

پوشیدگی، اِخفا، پردہ پوشی

ڈَھکیلُو

دھکّا دینے والا ، ڈھکیلنے والا ؛ (مجازاً) آشنا

ڈَھکانا

چُھپانا، کپڑا یا کوئی اور چیز اُوپر ڈالنا

ڈَھکار

رک : ڈکار

ڈَھکَلْنا

ڈَھکیلنا

ڈَھکَّن ڈَھکا رَہْنا

عیوب پر پردہ پڑا رہنا ، رُسوائی اور بدنامی سے عارضی طور پر چند روز محفوظ رہنا

ڈَھکورنا

= ढकेलना

ڈَھکیلْنا

ریلنا، ٹھیلنا، دھکّا دینا، دھکیلنا

ڈَھکوسْنا

ڈٹ کر کھانا، خُوب کھانا (عموماً طنز کے طور پر مستعمل)، ہڑپنا

ڈَھکوسَلا

بہانہ، حیلہ

ڈَھکَّن ڈَھک جانا

پردہ پوشی ہو جانا ، عیب چُھپ جانا ، راز فاش نہ ہونا ، جیسے : ایسی نالائق مرجاتی تو ڈھکّن ڈھک جاتا ، اس کی بیوقوفی سے سارا بھید کُھل گیا

ڈَھکْوانا

ڈھکْںا (رک) کا متعدی المتعدی ، ڈھکن سے بند کروانا ، چُھپانا ، پوشیدہ کرا دینا

ڈَھکارْنا

رک : ڈکارْنا

ڈَھکْلانا

کسی چیز کو اس کی جگہ سے ہٹانا، کھسکانا، پرے ہٹانا، دھکا دینا، دھکیلنا

ڈَھکے کُھلے

پوشیدہ طور پر یا علانیہ ، اِشارے کنائے سے یا کُھلّم کُھلّا

ڈَھکے پَرْدے

پوشیدہ طور پر ، مخفی طریقے سے

ڈَھکوسْلَہ کَرْںا

دھوکا فریب کرنا، چال چلنا

ڈَھکوسْلَہ بازی

دھوکے بازی، مہمل اور لغو بات کرنا، بیہودہ گوئی

ڈَھکوسْلَہ بَنانا

دھوکا دینے کی ترکیب کرنا یا منصوبہ بنانا، چال یا پینترا اختیار کرنا

ڈَھکوسْلَہ پَھیلانا

بے قرینہ اور مہمل بات کہنا

ڈَھکوسْلَہ بَتْلانا

الجھن میں ڈالنا، فریب میں ڈالنا، بے قرینہ بات کہنا، لغو اور مہمل بات کہنا

ڈَھکوسْلَہ نِکالْنا

بے جا و غیر معقول باتیں کرنا، غیر ضروری پیچیدگی پیدا کرنا، ٹالنا، فریب دینا

ڈَھکَلْوانا

دھکّا دینا ، کِھسکانا ، پرے ہٹانا ، دھکیلنا

ڈَھکَّن دار

ڈھکنے والا ، جس پر ڈھکنا ہو

ڈَھکوسْلَہ کَھڑا کَرْںا

جھانسا دینے کے لیے ترکیب کرنا، ڈھونگ رچانا

ڈَھکیلَم ڈَھکیل

زبردستی ڈھکیلنے کا عمل ، دھکّم دھکّا

ڈَھکے چُھپے

ڈھکے پردے، خاموشی سے، چپکے سے، پوشیدہ ڈھنگ سے، بغیر کسی اطلاع کے

ڈَھکیل دینا

to push, to shove

ڈَھکَّن ڈَھکْنا

عیب پوشی ہونا ؛ خامیاں چُھپانا

ڈَھکَّن خَلِیے

(نباتیات) اولین بیضے کے بالائی لمبے حصّے یا گردن کی اندرونی نالی کے سِرے پر واقع خلیے

ڈَھکَّن چِھلْکا

(نباتیات) نوخیز مادۂ مخروطیہ کے محور پر مرغولہ دار ترتیب میں لگے ہوئے دو قسم کے چھلکوں کے جوڑوں میں سے ہر ایک جوڑے کا زیریں چھلکا جو چھوٹا اور خُشک ہوتا ہے اور راست محور پر نمویاب ہوتا ہے

ڈَھکا چُھپا

پوشیدہ، مخفی، غیر واضحِ، مبہم

ڈَھکی چُھپی

پوشیدہ، خُفیہ

ڈَھکوسلے باز

ڈھکوسلا یا ڈھونگ کرنے والا

ڈَھکوسلے بازی

پاکھنڈ، ریاکاری، دکھاوا، تڑک بھڑک، تام جھام

ڈَھکَّن دار چِھلْکا

رک : ڈَھکّن چھلْکا

ڈَھکوسْلا کَرْںا

دھوکا فریب کرنا، چال چلنا

ڈَھکوسْلا بازی

دھوکے بازی، مہمل اور لغو بات کرنا، بیہودہ گوئی

ڈَھکیلا ڈَھکیلی

आपस में एक दूसरे को बार-बार ढकेलने या धक्के देने की क्रिया या भाव

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھک کے معانیدیکھیے

ڈَھک

Dhakढक

وزن : 2

دیکھیے: ڈَھکْنا

  • Roman
  • Urdu

ڈَھک کے اردو معانی

  • ڈَھکنا کا امر (مرکبات میں مستعمل)

شعر

Urdu meaning of Dhak

  • Roman
  • Urdu

  • Dhaknaa ka amar (murakkabaat me.n mustaamal

English meaning of Dhak

  • cover

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone