تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آگَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آگَہ کے معانیدیکھیے
آگَہ کے اردو معانی
صفت
- آگاہ کی تخفیف، جاننا، واقف ہونا، پتا لگنا
شعر
آگہ تو رہیے اس کی طرز رہ و روش سے
آنے میں اس کے لیکن کس کو خبر رہے ہے
اس میں سر اپنا ناگہاں ہر مو ہوا مثل زباں
بولا نظیرؔ آگہ ہو ہاں من نیز روزے ہم چنیں
میری بیتابی کی حالت سے انہیں آگہ کیا
حیف تجھ میں نامہ بر کب آدمیت آئے گی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آگَہ)
آگَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔