تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھکوسَلَہ" کے متعقلہ نتائج

ڈَھکوسَلَہ

بہانہ، حیلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھکوسَلَہ کے معانیدیکھیے

ڈَھکوسَلَہ

Dhakosalaढकोसला

اصل: ہندی

ڈَھکوسَلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہانہ، حیلہ
  • چوچلا، ناز و نخرہ
  • فریب، دھوکا، جھانسا، ڈھونگ
  • مہمل بات، بے کار بات، خرافات، لغو کام
  • ایک صںفِ سخن جسے امیر خسرو کی ایجاد بتایا جاتا ہے

English meaning of Dhakosala

Noun, Masculine

  • a thing intended to beguile, an idle tale, fiction, fable, delusion, deception
  • stuffing, padding, superfluity, anything unnecessary
  • something done for show or to beguile or mislead

ढकोसला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धोखा, झांसा, व्यर्थ कार्य,लोगों को धोखा देने का आयोजन; ढोंग ,दिखावा; पाखंड,कपट,भ्रांति; धोखा
  • किसी उद्देश्य या स्वार्थ के लिए बनाया गया आडंबर; मिथ्या रूप

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھکوسَلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھکوسَلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone