تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَہَنْشَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَہَنْشَہ کے معانیدیکھیے
شَہَنْشَہ کے اردو معانی
- بڑا بادشاہ، بادشاہوں کا بادشاہ، حکمرانِ اعلیٰ
شعر
غیر محفوظ ہیں دیوار بنانے والے
اور شہنشہ سر مینار الگ بیٹھا ہے
صداقت سادگی اوڑھے بلندی تھام لیتی ہے
شہنشہ کی رسائی کو فقیری تھام لیتی ہے
English meaning of shahanshah
- emperor
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَہَنْشَہ)
شَہَنْشَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔