تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَصْلَح" کے متعقلہ نتائج

اَصْلَح

خوب تر، نہایت مناسب یا درست

بَقائے اَصْلَح

سب سے زیادہ صلاحیت رکھنے والی مخلوق کے باقی دہنے کا عمل یا نطریہ ، یہ مظریہ کہ حیوانات و نباتات میں کمزور اور بے مصرف جسم خود فنا ہو جاتے ہیں صلایت و طاقت رکھنے والے خود ہی باقی رہتے ہیں (ڈارون نے اس نظریے کا نام انتخاب فطری رکھا تنا بعد میں اسپنسر نے بقاے اصلح رکھا)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَصْلَح کے معانیدیکھیے

اَصْلَح

aslahअस्लह

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: صَلُحَ

اَصْلَح کے اردو معانی

صفت

  • خوب تر، نہایت مناسب یا درست
  • تقاضائے وقت کے لحاظ سے موزوں ترین
  • نہایت صالح، بہت زیادہ نیک، نہایت اچھے اخلاق اور چال چلن کا

English meaning of aslah

Adjective

  • better
  • best
  • superior
  • most correct
  • most advisable
  • more virtuous, more pious

अस्लह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़ूबतर, अत्यधिक उचित या ठीक
  • समय की आवश्यकता की दृष्टि से सर्वाधिक उपयुक्त
  • बहुत नेक, बहुत सदाचारी, बहुत अच्छे आचरण एवं चाल चलन का

اَصْلَح کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَصْلَح)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَصْلَح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words