تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھپ" کے متعقلہ نتائج

ڈَھپ

ایک قِسم کا باجا، جو قریب چھ اِنچ چوڑے کھیرے کے ایک رخ پرکھال منڈھ کر تیّارکیا جاتا ہے، دف

ڈَھپَّہ

دف

ڈَھپالِیَہ

رک : ڈھپالی

ڈَھپّھہ

رک : ڈَھپ

ڈَھپ ڈَھپ

drum-beat

ڈَھپھ

डफ (बाजा)

ڈَھپلی

چھوٹا دف، ڈفلی

ڈَھپْنا

ڈھکنا، ڈھکن

ڈَھپْری

अंगीठी ढकने का ढक्कन। (चूड़ीवाले)

ڈَھپْلا

دف

ڈَھپْنی

ہن٘ڈیا یا مٹکے وغیرہ کے مُن٘ھ پر ڈھکنے کا مٹی کا بنا ہوا ڈھکنا ، چینی ، ڈھکنی

ڈَھپُّو

بڑا اورموٹا

ڈَھپالی

دف بجانے والا ، ڈفالی

ڈَھپْوانا

کسی چیز کو چُھپانے کے لیے اس پر کوئی اور چیز رکھوانا ، ڈھان٘پنے دینا

ڈَھپالِیا

رک : ڈھپالی

ڈَھپالَن

ساز یا باجا بجانے والی پیشہ ور عورت (ڈھپالی کی بیوی) ، ڈومنی

ڈَھپْڑی

چھوٹا دف ، ڈفلی

ڈَھپُّو شاہی

(عو) بہت بڑا

ڈَھپ دُھوں

دف وغیرہ کی آواز

ڈَھپْڈَپانا

ڈھول پر ہاتھ مارنا ، ڈھول بجانا

ڈَھپ کھانا

(عو) جماع کرانا ، اغلام کرانا

ڈَھپْڈَھپانا

ڈھول پر ہاتھ مارنا ، ڈھول بجانا

ڈَھپ ڈَھپ کَرْنا

دف بجانا، ڈھول بجانا

ڈَھپول سَنکھ

بڑا ناقوس ؛ (مجازاً) ایسا آدمی جو باتیں بہت کرے لیکن کام کچھ نہ کر سکے ، ڈینگیں مارنے والا ، شیخی باز

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھپ کے معانیدیکھیے

ڈَھپ

Dhapढप

وزن : 2

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ڈَھپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قِسم کا باجا، جو قریب چھ اِنچ چوڑے کھیرے کے ایک رخ پرکھال منڈھ کر تیّارکیا جاتا ہے، دف

Urdu meaning of Dhap

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka baajaa, jo qariib chhः inch chau.De khiire ke ek ruKh parkhaal munDh kar tiiXyaarakayaa jaataa hai, daf

English meaning of Dhap

Noun, Masculine

  • a kind of tambourine, a large drum

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَھپ

ایک قِسم کا باجا، جو قریب چھ اِنچ چوڑے کھیرے کے ایک رخ پرکھال منڈھ کر تیّارکیا جاتا ہے، دف

ڈَھپَّہ

دف

ڈَھپالِیَہ

رک : ڈھپالی

ڈَھپّھہ

رک : ڈَھپ

ڈَھپ ڈَھپ

drum-beat

ڈَھپھ

डफ (बाजा)

ڈَھپلی

چھوٹا دف، ڈفلی

ڈَھپْنا

ڈھکنا، ڈھکن

ڈَھپْری

अंगीठी ढकने का ढक्कन। (चूड़ीवाले)

ڈَھپْلا

دف

ڈَھپْنی

ہن٘ڈیا یا مٹکے وغیرہ کے مُن٘ھ پر ڈھکنے کا مٹی کا بنا ہوا ڈھکنا ، چینی ، ڈھکنی

ڈَھپُّو

بڑا اورموٹا

ڈَھپالی

دف بجانے والا ، ڈفالی

ڈَھپْوانا

کسی چیز کو چُھپانے کے لیے اس پر کوئی اور چیز رکھوانا ، ڈھان٘پنے دینا

ڈَھپالِیا

رک : ڈھپالی

ڈَھپالَن

ساز یا باجا بجانے والی پیشہ ور عورت (ڈھپالی کی بیوی) ، ڈومنی

ڈَھپْڑی

چھوٹا دف ، ڈفلی

ڈَھپُّو شاہی

(عو) بہت بڑا

ڈَھپ دُھوں

دف وغیرہ کی آواز

ڈَھپْڈَپانا

ڈھول پر ہاتھ مارنا ، ڈھول بجانا

ڈَھپ کھانا

(عو) جماع کرانا ، اغلام کرانا

ڈَھپْڈَھپانا

ڈھول پر ہاتھ مارنا ، ڈھول بجانا

ڈَھپ ڈَھپ کَرْنا

دف بجانا، ڈھول بجانا

ڈَھپول سَنکھ

بڑا ناقوس ؛ (مجازاً) ایسا آدمی جو باتیں بہت کرے لیکن کام کچھ نہ کر سکے ، ڈینگیں مارنے والا ، شیخی باز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone