تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسَلَّح" کے متعقلہ نتائج

مُسَلَّح

جس کے جسم پر لڑائی کے ہتھیار سجے ہوں، ہتھیار بند، کمربستہ، اسلحہ سے آراستہ، اسلحہ لیے ہوئے

مُسَلَّحَہ

رک : مسلح جو اس کا صحیح املا ہے ۔

مُسَلَّح ہونا

ہتھیار بند ہونا، اسلحہ سے لیس ہونا

مُسَلَّح رَہْنا

ہتھیار بند رہنا، ہتھیاروں سے لیس رہنا

مُسَلَّح خانَہ

وہ جگہ جہاں اسلحہ رکھتے ہیں، اسلحہ خانہ

مُسَلَّح چھاپَہ مار دَسْتَہ

چھاپہ مار دستہ جو ہتھیاروں سے لیس ہو ۔

مُسَلَّح جَنگ

لڑائی کے واسطے کمربستہ ، آمادۂ جنگ ، ہتھیاروں سے لیس

مُسَلَّح فَوج

ہتھیاروں سے لیس لشکر، ہتھیار بند لشکر

مُسَلَّح بازی

ہتھیاروں سے لڑائی ، ہتھیاروں سے کھیلنا ۔

مُسَلَّح فَوجی

ہتھیار بند سپاہی ، فوجی جو ہتھیاروں سے لیس ہوں ۔

مُسَلَّح اَفْواج

ہتھیار بند لشکر، ہتھیاروں سے لیس فوجیں

مُسَلَّح گارْڈ

رک : مسلح محافظ ۔

مُسَلَّح اِنْقَلاب

ایسا انقلاب جومسلح لڑائی کے ذریعے آئے

مُسَلَّح مَحافِظ

محافظ جن کے پاس ہتھیار بھی ہوں ۔

غَیر مُسَلَّح

اسلحہ سے عاری، وہ شخص جو ہتھیار لگائے ہوئے نہ ہو

سَر سے پاؤں تَک مُسَلَّح ہونا

مکمل طور پر ہتھیار بند ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسَلَّح کے معانیدیکھیے

مُسَلَّح

musallahमुसल्लह

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: سَلَحَ

مُسَلَّح کے اردو معانی

صفت

  • جس کے جسم پر لڑائی کے ہتھیار سجے ہوں، ہتھیار بند، کمربستہ، اسلحہ سے آراستہ، اسلحہ لیے ہوئے

شعر

English meaning of musallah

Adjective

मुसल्लह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हथियार बंद, सशस्त्र, हथियारबंद, हथियारों से लैस, शस्त्रसज्जित

مُسَلَّح کے مترادفات

مُسَلَّح کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسَلَّح)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسَلَّح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words