تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زِرَہْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زِرَہْ کے معانیدیکھیے
زِرَہْ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- باریک کڑیوں کا چھوٹی آستین کا فولادی لباس جو دورانِ جنگ جسم کی حفاظت کے لیے عام لباس کے اوپر پہنا جاتا ہے، چلتہ
شعر
خدنگ آہ کا اے فلک بے طرح ہے
بھروسا تو تاروں کی مت کر زرہ کا
لبوں پہ حرف رجز ہے زرہ اتار کے بھی
میں جشن فتح مناتا ہوں جنگ ہار کے بھی
خدا کے پاک بندوں کو حکومت میں غلامی میں
زرہ کوئی اگر محفوظ رکھتی ہے تو استغنا
English meaning of zirah
Noun, Feminine
- chain armour, mail
- shoulder guard
ज़िरह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लोहे की कड़ियों से बना एक लिबास जो युद्ध के समय शरीर की हिफ़ाज़त के लिए पहना जाता है, कवच, अंगरक्ष
زِرَہْ کے قافیہ الفاظ
زِرَہْ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زِرَہْ)
زِرَہْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔